تو پھر ثابت کیجیے کہ تمباکو نشہ ہے۔ اگر کسی چیز کی عادت ہو جانا نشہ ہے تو پھر کاربو ہائیڈریٹس مطلب نشاستہ کی بھی انسان کو عادت ہو جاتی ہے تو پھر یہ بھی کہیں کہ چاول، آلو وغیرہ ساری نشاستہ والی چیزیں بھی نشہ ہیں سو حرام ہیں۔ چائے کی تو بہت سوں کو اور بڑوں بڑوں کو عادت ہو جاتی ہے وہ بھی حرام، و...