نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کشور کمار نہیں تیرے باپ سے ڈرنے والا

    کشور کمار اپنے فن(گلوکاری و اداکاری) میں اتنا ڈوب جاتے تھے اور ڈوبے ہی رہتے تھے کہ لوگ انہیں گاہ گاہ پاگل سمجھنا شروع ہو جاتے تھے اور آنجہانی کو اس بات کا گلہ بھی تھا۔سنا ہے کہ آج کل اُن کی بائیوپک کا بیج ڈالا جا رہا ہے اور کردار عامر خان ادا کریں گے اور "دنگل" بائیو پک کے بعد عامر خان کا یہ...
  2. محمد وارث

    میری ایک تازہ غزل

    حمیرا عدنان صاحبہ، جاسمن صاحبہ، سید صاحب اور صدیقی صاحب، آپ سب کا بہت شکریہ۔ نوازش آپ سب کی۔ میری بھی کچھ پرانی یادیں تازہ ہو گئیں :)
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر بہ تیغم بزنی با تو مرا خصمی نیست خصم آنم کہ میانِ من و تیغت سپر است شیخ سعدی شیرازی اگر تُو مجھ پر تلوار چلائے تو تیرے ساتھ میری کچھ دشمنی نہیں ہے،میں تو اُس کا دشمن ہوں کہ جو میرے اور تیری تلوار کے درمیان سپر بنے۔
  4. محمد وارث

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    افغانستان جہاد کے پس منظر میں کانگریس مین چارلی ولسن کی "امدادی رقم" کے بارے میں کی گئی کوششوں پر ایک اچھی فلم"چارلی ولسنز وار"۔ چارلی ولسن کا لیڈ رول ٹام ہینکس نے ادا کیا ہے۔ ایک چھوٹا سا رول مشہور انڈین اداکار اوم پوری کا ہے جس نے صدر ضیا الحق کا کردار ادا کیا ہے۔ دلچسپ اور تاریخی حقائق پر...
  5. محمد وارث

    نیوٹن کے قوانین

    اس کا دنیا میں آج تک جوڑ پیدا نہیں ہو سکا، کوئی بڑا سے بڑا "رینکر انجینیئر" بھی اس کا توڑ نہیں نکال سکا If anything can go wrong, it will :ROFLMAO:
  6. محمد وارث

    ہندوستان میں اردو کتب کے فروخت کی ایک قابل تعریف فہرست.

    میں نے اپنا موبائل اور کمپیوٹر کھنگال ڈالا ہے، بس یہی ایک ملی ہے لیکن اسی کا بڑا ورژن مل گیا ہے :)
  7. محمد وارث

    ہندوستان میں اردو کتب کے فروخت کی ایک قابل تعریف فہرست.

    یہ ایک چھوٹی سی تصویر ملی ہے فی الفور :)
  8. محمد وارث

    سو لفظوں کی کہانی نمبر 6۔۔۔۔۔ فرمائش

    اعجاز صاحب، پاکستان میں آج کل ٹرینڈ چلاہوا ہے۔ کراچی کے مبشر زیدی صاحب نے سو لفظوں کی کہانی کے نام سے لکھنا شروع کیا تھا اور گن کے سو لفظ ہوتے ہیں۔ ان کی تو شاید اب کتاب بھی چھپ چکی ہے۔ بس چل گیا، اب کوئی بیس لفظوں کی کہانی لکھ رہا ہے تو کوئی پچاس کی۔ اطلاعا عرض ہے کہ شاعری میں لفظ گن کر کہنے...
  9. محمد وارث

    ہندوستان میں اردو کتب کے فروخت کی ایک قابل تعریف فہرست.

    کتب خانہ تو نہیں ہے بس کتابوں کے ڈھیر ہیں :) آج سے سولہ سترہ سال پہلے (شادی سے کچھ عرصہ قبل :) ) میں نے اپنی کتابوں کو گننا چھوڑ دیا تھا تب تک دو ہزار سے زائد تھیں۔
  10. محمد وارث

    ہندوستان میں اردو کتب کے فروخت کی ایک قابل تعریف فہرست.

    جن پر کم ڈسکاؤنٹ ہوتی ہے :) زیادہ تر نان فکشن، تاریخ، مذہبی کتب وغیرہ۔
  11. محمد وارث

    مثبت ، نیوٹرل جیسے غمناک۔ منفی جیسے مضحکہ خیز، ناپسند، غیر متفق وغیرہ بالترتیب

    مثبت ، نیوٹرل جیسے غمناک۔ منفی جیسے مضحکہ خیز، ناپسند، غیر متفق وغیرہ بالترتیب
  12. محمد وارث

    چلے جائیں نہ اکمل اُٹھ کے محفل سے کہیں ہم بھی - بھرا ہے دل مگر یاں ہم زباں کوئی نہیں ملتا...

    چلے جائیں نہ اکمل اُٹھ کے محفل سے کہیں ہم بھی - بھرا ہے دل مگر یاں ہم زباں کوئی نہیں ملتا گستاخی معاف :)
  13. محمد وارث

    کیوں دل چھوٹا کرتے ہیں قبلہ۔ لکھیں لیکن آپ کی تحریر میں پوسٹ کرنے سے پہلے آٹھ دس بار پہلے چیک کر...

    کیوں دل چھوٹا کرتے ہیں قبلہ۔ لکھیں لیکن آپ کی تحریر میں پوسٹ کرنے سے پہلے آٹھ دس بار پہلے چیک کر لیں :) تا کہ بعد میں پوسٹ میں ترمیم نہ کرنی پڑے۔
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گہے بوسم بمستی پائے خُم گہہ دستِ پیمانہ کنم دریوزۂ فیض از بزرگ و خردِ مے خانہ مولانا عبدالرحمٰن جامی مستی میں کبھی تو خُم کی پابوسی کرتا ہوں اور کبھی پیمانے کی دست بوسی، میں میخانے کے بزرگ و خرد، بڑے اور چھوٹے سب سے فیض کی بھیک حاصل کرتا ہوں۔
  15. محمد وارث

    ہندوستان میں اردو زبان کی ایک چھوٹی سی جهلک

    جی جی، دراصل ہندوستان میں تقسیم سے پہلے ایک ادبی تحریک چلی تھی، ترقی پسند کے نام سے۔ سارے ترقی پسند یا آپ کے الفاظ میں پروگریسو ادیب اُس کے رکن بن گئے تھے۔ اردو ادب کے بڑے بڑے ناموں کا ساتھ رہا ہے اس تحریک کے ساتھ۔ چونکہ اُس زمانے میں ترقی پسند وں کا باوا آدم سوویت یونین تھا سو پاکستانی ترقی...
  16. محمد وارث

    ہندوستان میں اردو زبان کی ایک چھوٹی سی جهلک

    نستعلیق رسم الخط ہی عربی زبان کا ہے یا اُن زبانوں کا جو عربی رسم الخط میں لکھی جاتی ہیں جیسے فارسی، اردو، پنجابی وغیرہ۔
  17. محمد وارث

    ہندوستان میں اردو زبان کی ایک چھوٹی سی جهلک

    حیرت ہے کون سے ترقی پسند تھے۔ واضح رہے کہ "ترقی پسند" ایک باقاعدہ اصطلاح تھی (اور اب بھی ہے) ہندوستان پاکستان میں، ترقی پسند مطلب سب کی نظروں میں "سُرخا" :)
  18. محمد وارث

    ہندوستان میں اردو زبان کی ایک چھوٹی سی جهلک

    اردو جہاں جہاں بھی استعمال ہوتی ہے چاہے پاکستان ہو، ہندوستان ہو، عرب ریاستیں ہوں، یورپ ہو یا امریکہ ہو صرف عربی رسم الخط میں لکھی جاتی ہے (موبائیل اور کمپیوٹر کے رومن کو چھوڑیے وہ اور بات ہے)۔ تقسیم سے پہلے ہندوستان میں گاندھی جی نے کوشش کی تھی کہ اردو کا رسم الخط عربی سے بدل کر دیوناگری کر دیا...
  19. محمد وارث

    ہندوستان میں اردو زبان کی ایک چھوٹی سی جهلک

    آج کل کسی بھی چیز کو خاص علاقے سے مخصوص تو نہیں کیا جا سکتا۔ ویب پر یہ اصطلاحیں عام استعمال ہوتی ہیں۔ کہنا یہ چاہ رہا تھا کہ یہ اصطلاحیں آئی کہاں سے۔ ویسے پاکستان میں یہ اصطلاحیں بہت کم استعمال ہوتی ہیں۔ یہاں ان کے لیے ہندی رسم الخط (گور مکھی) اور عربی رسم الخط (شاہ مکھی) استعمال ہوتا ہے۔
Top