ان ایوارڈز میں میڈ میکس فیوری روڈ چھ ایوارڈز کے ساتھ (10 نامزدگیوں میں سے) پہلے نمبر پر رہی۔ لیکن یہ ایوارڈز زیادہ تر تکنیکی ہیں، جیسے بہترین ملبوسات، بہترین میک اپ، بہترین فلم ایڈٹنگ، بہترین ساؤند ایڈٹنگ، بہترین ساؤنڈ مکسنگ، بہترین پروڈکشن ڈیزائن۔
دی ریوننٹ، تین ایوارڈز کے ساتھ دوسرے نمبر پر...