نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری وگرنہ من ہماں خاکم کہ ہستم - قطعہ شیخ سعدی شیرازی مع ترجمہ

    شکریہ خان صاحب۔ اور درست فرمایا آپ نے۔ ویسے مجھے ذاتی طور پر گُل کی نسبت سے اُس کا جمال زیادہ بہتر لگتا ہے :)
  2. محمد وارث

    ہوائے مہر ومحبت سوادِ جاں سے چلے

    کیا کہنے محترم اور آخری شعر تو بس قیامت ڈھا گیا، لاجواب۔
  3. محمد وارث

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    خوش آمدید عینی شاہ اور خو ش آمدید مدیحہ صاحبہ۔
  4. محمد وارث

    میری غزل ۔ دنیا میں تری درد کا درمان نہیں ہے

    بہت شکریہ برادرم، ذرہ نوازی ہے آپ کی۔ شکریہ سید اسد معروف صاحب، نوازش
  5. محمد وارث

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    خوش آمدید سیدہ فاطمہ بتول صاحبہ۔
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از بس خیالِ من شدہ لبریز جلوہ اش ہر جا کہ سر بسجدہ نہم نقشِ پائے اُوست غنیمت کنجاہی چونکہ میرا (پیمانۂ) خیال اُس کے جلوؤں سے لبالب بھرا ہوا ہے سو جس جگہ بھی میں سجدے کے لیے سر رکھتا ہوں (جُھکنے کی وجہ سے چھلک کر) وہیں اُس کا نقشِ پا بن جاتا ہے۔
  7. محمد وارث

    البم سے کئی عکس پرانے نکل آئے

    کیا کہنے محترم، لاجواب :)
  8. محمد وارث

    میری غزل - جلا ہوں عمر بھر سوزِ نہاں میں

    بالکل درست فرما رہے ہیں، ع - اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے :)
  9. محمد وارث

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    آپ کوڑی خوب لاتے ہیں۔ عسکری پر تو میرے خیال میں کوئی بحث ہی نہیں ہے اور آپ عکسری کی بجائے دوسری "ڈیوٹیوں" کے متعلق بات کر رہے تھے۔ اب عسکری کے حق میں دوسری سے جواز لے آئے۔ اور جواب کو درست سمجھنے کے لیے شکریہ آپ کا، لیکن انداز سے ایسا لگا جیسے آپ کسی "نیلام گھر" میں کوئی سوال جواب کر رہے ہیں۔
  10. محمد وارث

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    میرے خیال میں ہر وہ شخص جو پبلک ڈیوٹی کرتے ہوئے غیر طبعی موت سے وفات پائے اور اس تعریف میں آ سکتا ہے۔ آپ اپنی تشفی کے لیے کسی عالمِ دین سے رجوع فرمائیں :)
  11. محمد وارث

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    یہ تو بہت عام سی بات ہے، آپ کو کیا "نیا" لگا اس میں :)
  12. محمد وارث

    میری غزل ۔ دنیا میں تری درد کا درمان نہیں ہے

    مشاعرے کا انتظام کرنے والے دوستوں کی کمی ہوگئی تھی شاید :)
  13. محمد وارث

    میری غزل - جلا ہوں عمر بھر سوزِ نہاں میں

    شکریہ جاسمن صاحبہ، نوازش آپ کی۔ بہت شکریہ صائمہ، یہ محض آپ کا حسنِ نظر ہے ورنہ میں اپنے آپ کو بخوبی جانتا ہوں :) نوازش آپ کی صدیقی صاحب، ذرہ نوازی ہے آپ کی۔ اور مجھے یہ اعتراف کرنے میں قطعا باک نہیں ہے کہ اس غزل کے ایک آدھ شعر میں غلطیاں تھیں، سو وہ شعر ہی نکال دیا ہے :) یقینا مزید غلطیاں...
  14. محمد وارث

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    یہ واقعی ایک خوبصورت فلم ہے۔ ایک بہترین پائلٹ کا جہاز تباہ ہو جاتا ہے اور وہ جہاز کو شہری آبادی پر گرنے سے بچاتے بچاتے مر جاتا ہے۔ اصل وجہ ڈیفنس منسٹر کی کرپشن ہوتی ہے لیکن حکومت اسے پائلٹ کی نا اہلی گردانتی ہے۔ کم از کم انڈیا والوں میں اتنی ہمت تو ہے کہ اس طرح کے موضوعات کو سامنے لاتے ہیں :)
  15. محمد وارث

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    یہ بات ضرور قابل غور ہے کہ ایسے واقعات کی تعداد کیوں بڑھ رہی ہے۔ آپ نے یہ تھریڈ "ہمارا معاشرہ" میں شروع کیا ہے جو موڈریشن کے تحت ہے، غیر ضروری تاخیر سے بچانے کے لیے اسے متفرقات میں منتقل کر رہا ہوں، امید ہے گراں نہیں گزرے گا :)
  16. محمد وارث

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    ضروری نہیں ہے کہ جہاز وغیرہ چلانے والے کی نا اہلی ہی سے تباہ ہو، مشین ہے اُس کو بھی کچھ ہو سکتا ہے۔ میرا نہیں خیال کہ دنیا کی کوئی بھی فوج اتنا مہنگا ساز و سامان کسی نااہل یا نا تجربہ کار کے ہاتھ میں دیتی ہو۔ ان کا اپنا پورا طریقہ کار ہوتا ہے ٹریننگ کا۔ مشین میں نقص نہ بھی ہو تو کچھ اور وجہ بھی...
Top