جی ہاں آپ نے درست کہا۔ زینو کی Paradoxes of Motion بہت مشہور ہیں اور صدیوں سے فلسفیوں کو چکرا کر رکھا ہوا ہے۔ لب لباب یہ ہے کہ حرکت محض ایک واہمہ ہے۔
ایکلیس اور کچھوے کی بجائے ہمارے ہاں کی مناسبت سے خرگوش اور کچھوا کر لیتے ہیں۔ اگر کچھوا، خرگوش سے آگے سے بھاگنا شروع کرے تو خرگوش کبھی کچھوے کو...