نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مبارکباد افضل حسین کو ایک ہزار مراسلے مبارک!

    مبارک ہو افضل صاحب۔ ----------- عارف صاحب، یہ "تفریحی ممبر" کیا ہوتا ہے؟
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر بدانی قدرِ لذّتِ یکتائی را بدو عالم ندہی گوشۂ تنہائی را ابوالفیض فیضی دکنی اگر تُو یگانگت و ندرت اور اکیلے ہونے کی لذت کی قدر جان لے تو دو عالم کے بدلے میں بھی گوشۂ تنہائی نہ چھوڑے۔
  3. محمد وارث

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    آپ نے جس مراسلے کا جواب لکھا تھا وہ اور آپ کا بھی دونوں حذف ہو گئے ہیں۔ لطیفہ ہے براہِ کرم اس کو لطیفہ ہی رہنے دیں۔ ہمیں یہاں کوئی محاذ کھولنے کی ضرورت نہیں ہے۔
  4. محمد وارث

    تعارف اللہ کا بندہ

    خوش آمدید اجمل صاحب
  5. محمد وارث

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    اور غم یہ تھا کہ یہ ختم کیوں ہو جاتی ہے ;)
  6. محمد وارث

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    یہ تو ساحر کے انگور کھٹے ہیں سرکار، اگر وہ شاہجہان کے مرتبے کا مالک ہوتا تو شاید ام الخبائث کی اینٹیں بنا کر اس کا تاج محل بنواتا :)
  7. محمد وارث

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    کس کو سزا ملی کیا کہنا چاہ رہے ہیں جناب۔
  8. محمد وارث

    گوگل میپس کا ٹرن بائی ٹرن نیویگیشن سسٹم پاکستان کے لیے

    یا پھر ماننا پڑے گا کہ سیالکوٹ بھی ایک "بڑا" شہر ہے :)
  9. محمد وارث

    گوگل میپس کا ٹرن بائی ٹرن نیویگیشن سسٹم پاکستان کے لیے

    میرے پاس بھی دکھا رہا ہے مطلب سیالکوٹ کی نویگیشن، پس یہ بڑے شہروں تک محدود نہیں ہے۔
  10. محمد وارث

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    باپ سمجھ کر تھوڑی عزت کر لی ہوگی کہ زندہ قبر میں ڈالنے کی بجائے زندہ حبس خانے میں ڈال دیا۔ ورنہ بادشاہوں سے بعید تو اول حرکت بھی نہیں ہے۔ اور پہلی سے کم دوسری بھی نہیں ہے۔
  11. محمد وارث

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    شاہجہان کو قید میں ڈالنا زندہ در گور کرنا ہی تھا۔
  12. محمد وارث

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    آپ ایسے ہی سمجھ لیں محترم۔
  13. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    "قاضی صاحب"، نکاح ہوگا تو طلاق ہوگی ناں :)
  14. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    انڈونیشیا جانے سے بہتر ہے کہ "گھر" بیٹھے اللہ میری سن لے :)
  15. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میں نے سارا مضمون پڑھا نہیں لیکن یہ سطریں تو کچھ اور کہہ رہی ہیں " انڈونشیا کے قانون کے مطابق مرد ایک سے زائد شادیاں کر سکتا ہے لیکن اس کے لیے سخت شرائط مقرر کی گئی ہیں جس کی وجہ سے یہاں کثیر الازدواجیت کا رجحان دوسرے مسلمان ممالک کے برعکس بہت کم ہے۔"
  16. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    امید پر دنیا قائم ہے زیک، کیا پتہ:)
  17. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اس کے بعد یہ سوال پوچھیں کہ کونسا شہر شادیوں کے لیے مشہور ہے تا کہ وہاں ہجرت کرنے کے بارے میں سوچا جا سکے :hatoff:
  18. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی راگ درباری کانہڑہ - تعارف اور کولیکشن

    یتیم ضرور ہوئے تھے لیکن بچے بھی قابل نکل آئے تھے۔ ادب اور موسیقی دونوں میں پاکستان کا دامن خالی نہیں ہے۔ باقی ان دونوں کی قدر یہاں کی حکومتوں اور حکومتی گماشتوں نے نہیں کی تھی جس کا نقصان پاکستانی عوام کو اٹھانا پڑا ہمیشہ کی طرح،
  19. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی راگ درباری کانہڑہ - تعارف اور کولیکشن

    راگ درباری میں بنائے گئے کچھ خوبصورت گانوں کی ایک لاجواب کولیکشن مع اُن کے تعارف کے۔
Top