نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مبارکباد سید فصیح احمد کے تین ہزار مراسلے

    آپ کو مبارک ہو سید فصیح احمد صاحب۔
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گفتی اندر خواب گہہ گہہ روئے خود بنمایمَت ایں سخن بیگانہ را گو، کاشنا را خواب نیست امیر خسرو دہلوی تُو نے کہا کہ میں گاہے گاہے خواب میں آ کر تجھے اپنا چہرہ دکھاؤں گا، ایسی باتیں بیگانوں سے کہہ کیونکہ جو تیرا آشنا ہے اُس کے لیے نیند ہی کب ہے۔
  3. محمد وارث

    میں گریویٹیشنل ویوز پہ کیوں ایمان لایا

    شکریہ صدیقی صاحب، اس کی مدد سے فونٹ تبدیل کر دیا ہے۔
  4. محمد وارث

    میں گریویٹیشنل ویوز پہ کیوں ایمان لایا

    کوشش کے باوجود میں اسکا فونٹ بدلنے سے قاصر ہوں۔
  5. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خواہی بہ دیدہ قد کش و خواہی بہ دل نشیں سروِ تو مصرعیست کہ در ہر زمیں خوش است ابوالمعانی میرزا عبدالقادر بیدل چاہے (ہماری) آنکھوں میں رہ کر نشو و نما پاتا رہ، چاہے (ہمارے) دل میں (جم کے) بیٹھ کہ تیرے قد کا سرو ایک ایسا مصرع ہے کہ جو ہر زمین میں لاجواب ہے۔
  6. محمد وارث

    تعارف تعارف

    خوش آمدید مدثر صاحب
  7. محمد وارث

    موسموں اور مہینوں کے نام

    بات وہ آدھی رات کی، رات وہ پورے چاند کی چاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی پروین شاکر
  8. محمد وارث

    موسموں اور مہینوں کے نام

    ساون کے بادلوں کی طرح سے بھرے ہوئے یہ وہ نین ہیں جن سے کہ جنگل ہرے ہوئے سودا
  9. محمد وارث

    موسموں اور مہینوں کے نام

    ساون بھادوں ساٹھ ہی دن ہیں، پھر وہ رت کی بات کہاں اپنے اشک مسلسل برسیں اپنی سی برسات کہاں ابنِ انشا
  10. محمد وارث

    آئین کو ہم نے جو لتاڑا نہیں ہوتا

    خوب ہے جناب راجا صاحب۔
  11. محمد وارث

    زندگی کو وہ سانحہ سمجھے

    خوب غزل ہے جناب، لاجواب
  12. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نشاط ہیچ و طرب ہیچ و جام و ساغر ہیچ ز ہر چہ حاصلِ دہر است عشق و دیگر ہیچ طالب آملی نشاط و عیش و طرب و خوشی کچھ بھی نہیں، جام و ساغر بھی کچھ نہیں، کسی بھی چیز سے اِس دنیا کا جو کچھ بھی حاصل ہے وہ صرف عشق ہے اور باقی سب کچھ ہیچ ہے۔
  13. محمد وارث

    ایک دن موبائل کے بغیر ۔۔۔۔!

    وہ تو ٹھیک ہے کہ دن سکون سے گزرا لیکن جب گھر واپس آئے تھے تو سکون کیسے ہوا تھا؟ دراصل ایک دن میں فون گھر بھول گیا تھا۔ اُس دن میرے ایک سینئر نے مجھے بتانے کے لیے کہ آج وہ دفتر نہیں آ رہے کام دیکھ لینا، موبائل پر فون کیا۔ شو مئی قسمت میں نے ان کے نام کے ساتھ دفتر وغیرہ بھی ڈالا ہوا تھا۔ بس پھر...
  14. محمد وارث

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اپنی زیرِ مطالعہ کتاب کے موضوع کے متعلق، بی بی سی کی دستاویزی فلم A Sikh Story 1984
  15. محمد وارث

    مبارکباد افضل حسین کو ایک ہزار مراسلے مبارک!

    یہ کیا معیار ہے صاحب، جن دوستوں نے اپنا موڈ "ٹُن" رکھا ہوتا ہے وہ کیا ٹُن ممبر ہیں؟
  16. محمد وارث

    اقتباسات آئیے کچھ دیر کے لیے فرض کر لیں کہ پاکستان کی ہر گلی میں لائبریری قائم ہے

    میرے خیال میں تو کچھ ایسا ہی ہے کم از کم سیالکوٹ میں۔ علامہ اقبال پبلک لائبریری اتوار کو کھلی ہوتی ہے اور ان کو ہفتہ وار چھٹی منگل یا بدھ کو ہوتی ہے۔
  17. محمد وارث

    جواب

    جی ہوتی تو ضرور لکھتا۔ ایک تذکرے میں یہ لطیفہ اور چند اشعار لکھے دیکھے تھے۔
Top