نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    محسن نقوی چاندنی رات میں اس پیکرِ سیماب کے ساتھ۔۔۔۔۔۔محسن نقوی

    بہت خوب زرقا صاحبہ اچھا انتخاب ہے -
  2. فرخ منظور

    مخولیہ شاعری

    واہ خوب کلام اے - بہت شکریہ تلمیذ- میں راجہ مہدی علی خان دے اک ہی رخ نال واقف ساں او اونہاں دا نغمہ نگار ہون دے حوالے نال- بھارتی فلماں لئی انہاں نے کافی گانے لکھے نیں تے لتا نے خوب گایا ہے - امید ہے تسی ہور وی اینہاں دا کلام عطا کرو گے -
  3. فرخ منظور

    میں‌چاہتا بھی یہی تھا وہ بے وفا نکلے

    بہت خوب ظفری صاحب ! لیکن جگجیت کی گائی ہوئی یہ غزل بھی پوسٹ کریں تو بات بنے - :)
  4. فرخ منظور

    جون ایلیا عمر گزرے گی امتحان میں کیا ۔ جون ایلیا

    بہت خوب غزل ہے وارث صاحب، بہت شکریہ!
  5. فرخ منظور

    فیض دو عشق- فیض احمد فیض

    بہت شکریہ امید اور محبّت اور شمشاد صاحب!
  6. فرخ منظور

    آج کا شعر

    ًمحترمہ زونی صاحبہ صحیح شعر یوں ہے - ہوا کے دوش پہ رکھّے ہوئے چراغ ہیں ہم جو بجھ گئے تو ہَوا سے شکایتیں کیسی مکمل غزل اور عبیداللہ علیم کے انتخابِ کلام کے لیے یہاں‌ دیکھیے -
  7. فرخ منظور

    معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری لائر آف دی ائیر

    بہت شکریہ امید اور محبت، تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں -
  8. فرخ منظور

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    بمع غلط العام ہے - یہ ایسے ہی ہے جیسے کوہِ ہمالیہ کا پہاڑ - ب اور مع دونوں ہی ساتھ کا مطلب دیتے ہیں - کسی بھی پرانی کتاب میں مع پڑھیں گے بمع نہیں جیسے "دیوانِ غالب مع شرح" یا "براہِ مہربانی" یا "براہِ کرم" یعنی مہربانی کی راہ سے (ساتھ) اور کرم کی راہ سے (ساتھ)
  9. فرخ منظور

    فیض رقیب سے- فیض احمد فیض

    رقیب سے آکہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا جس کی الفت میں بھُلا رکھی تھی دنیا ہم نے دہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا آشنا ہے ترے قدموں سے وہ راہیں جن پر اس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے کارواں گزرے ہیں جن سے اُسی رعنائی کے جس کی ان آنکھوں نے بے سود...
  10. فرخ منظور

    آج کا شعر

    تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا (مومن)
  11. فرخ منظور

    فیض دو عشق- فیض احمد فیض

    دو عشق (۱) تازہ ہیں ابھی یاد میں اے ساقئ گلفام وہ عکسِ رخِ یار سے لہکے ہوئے ایام وہ پھول سی کھلتی ہوئی دیدار کی ساعت وہ دل سا دھڑکتا ہوا امید کا ہنگام امید کہ لو جاگا غم دل کا نصیبہ لو شوق کی ترسی ہوئی شب ہو گئی آخر لو ڈوب گئے درد کے بے خواب ستارے اب چمکے گا بے صبر نگاہوں کا مقدر...
  12. فرخ منظور

    فیض ہارٹ اٹیک - فیض احمد فیض

    بہت شکریہ آپ سب خواتین و حضرات کا اور ظفری آپ کے تبصرے کافی شرارتی ہوتے ہیں اور میں پڑھ کر کافی دیر تک مسکراتا رہا- آپ کے چہرے کی طرح آپ کی روح بھی بہت خوشگوار ہے - خیر اصل میں یہ نظم میں نے اس لیے یہاں پوسٹ کی کہ درد ایک بہت داخلی کیفیت ہے - لیکن فیض داخلی کیفیات کے اظہار کے شہنشاہ ہیں - اس...
  13. فرخ منظور

    منو بھائی اوہ وی خوب دیہاڑے سن!!!

    بہت خوب نظم ہے!
  14. فرخ منظور

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    آ ہی جاتا وہ راہ پر غالب کوئی دن اور بھی جئے ہوتے
  15. فرخ منظور

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    دیکھو یہ کون آیا! :)
  16. فرخ منظور

    آج کا شعر

    انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ دیکھا جو مجھ کو چھوڑ دئیے مسکرا کے ہاتھ دینا وہ اس کا ساغر ِمئے یاد ہے نظام منہہ پھیر کر اُدھر، اِدھر کو بڑھا کے ہاتھ (نظام رامپوری)
  17. فرخ منظور

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    آئیے فہیم صاحب ! لیکن یہ سردی بھاری کب ہوگی ؟ کہ اٹھائے نہ اٹھے -
  18. فرخ منظور

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    مزاج بخیر حضور - بالکل کیوں نہیں ضرور آئیں گے - لیکن فرصت کوئی دم ہے ہم کو
  19. فرخ منظور

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    آج میں بھی آپ کی محفل میں شامل ہوں شمشاد صاحب اور راہبر صاحب - نا روا کہیے، نا سزا کہیے کہیے کہیے مجھے برا کہیے :)
Top