نتائج تلاش

  1. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    'فرودآمدن' اور 'فروآمدن' دونوں کا بنیادی مفہوم 'نیچے آنا' ہے۔ 'فراآمدن' اور 'فرازآمدن' بھی تقریباً ہم معنی الفاظ ہیں اور دونوں کے معانی 'نزدیک آنا، سامنے آنا، پہنچنا یا اوپر آنا وغیرہ' ہیں۔
  2. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    کلاسیکی ترکی، کلاسیکی اردو سے بھی زیادہ فارسی سے زیادہ متاثر تھی۔ کلاسیکی ترکی ادب فارسی ادب ہی کی ترکی شکل ہے، یعنی زبان و ادبیاتِ فارسی کے دانندہ قاریوں کو کلاسیکی ترکی ادب پڑھتے وقت قطعاً محسوس نہیں ہوتا کہ وہ فارسی زبان و ادب و تمدن کے دائرے سے باہر کی کوئی شے پڑھ رہے ہیں۔ بعض اوقات تو ترکی...
  3. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اس شہر کے نام کا درست املا 'سمرقند' ہے۔ :)
  4. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اگرچه عمر به یک جنبشِ نظر گذرد خدا کند که از این نیز زودتر گذرد (استاد غلام احمد نوید) اگرچہ عمر ایک چشم زدن میں گذر جاتی ہے۔۔۔ خدا کرے کہ اِس سے بھی جَلدتر گذرے۔
  5. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تُرک ادیب خلدون تانیر کے افسانے پڑھ رہا ہوں۔
  6. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یار اگر طعنِ فرامُش‌کاری‌ام زد دور نیست زان که با یادش فرامُش کرده‌ام اغیار را (محمد فضولی بغدادی) اگر یار نے مجھے فراموش کاری کا طعنہ مارا ہے تو بعید نہیں ہے کیونکہ میں نے اُس کی یاد کے ساتھ اغیار کو فراموش کر دیا ہے۔
  7. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    صدراعظم پاکستان نواز شریف پیشنهاد نمود که می خواهد در کاهش تشنج بین عربستان سعودی و ایران کمک کند. آقای شریف روز سه شنبه در تهران با رییس جمهور ایران حسن روحانی ملاقات کرد و اظهار داشت می خواهد برای بهبود روابط بین ایران و عربستان سعودی تلاش کند و تعهد نمود که برای انجام این عمل یک هیئتی را تعین...
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    به سرای سِپَنج مهمان را دل نهادن همیشگی نه رواست (رودکی سمرقندی) عارضی و ناپایدار سرائے سے مہمان کو ہمیشہ کے لیے دل لگانا روا نہیں ہے۔
  9. حسان خان

    فارسی شاعری نظیری نیشابوری (فارسی کلام مع ترجمہ)

    فارسی شاعر ناصر خسرو نے ایک ہزار سال قبل فرمایا تھا: در شعر ز تکرارِ سخن باک نباشد زیرا که خوش آید سخنِ نغز به تکرار یعنی: شعر میں سخن کی تکرار کی پروا نہیں ہے کیونکہ سخنِ خوب تکرار سے اچھا لگتا ہے۔ :)
  10. حسان خان

    فارسی شاعری نظیری نیشابوری (فارسی کلام مع ترجمہ)

    شکریہ۔ :) مجھے یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ اس محفل پر ایک قبلاً ارسال شدہ فارسی شعر اور ترجمہ گھوم پھر کر دوبارہ اس محفل کی زینت بنا ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم اپنی بسیار محبوب زبان فارسی کے اشعار کے جو تراجم پیش کرتے ہیں، اُن سے چند قاری ضرور مستفید ہوتے ہیں اور اِس طریقے سے فارسی زبان و...
  11. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بُتوں (یعنی حسینوں) کی زلف کا کونا۔ 'سرِ زلف' سے پوری زلف بھی مراد لی جا سکتی ہے۔
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فی الحال تو ایسا کوئی مخصوص دھاگا نہیں ہے، لیکن آپ کو جن اشعار میں مدد کی حاجت ہو، آپ اُنہیں روزانہ ایک یا دو کی تعداد میں (تاکہ آپ پر اور ترجمہ کرنے والوں پر بار نہ ہو) یہاں پوچھ لیجیے گا۔
  13. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اپنی فہم کے مطابق ان اشعار کا لفظی ترجمہ لکھنے پر اکتفا کر رہا ہوں: سرِ زلفِ بتان آرام نگرفت ز بس دل‌ها که بی‌آرام کردند بتوں کی زلف کے سِرے نے (ذرا) استراحت نہیں کی، (اگرچہ) کتنے ہی دل اُنہوں نے بے آرام کر دیے۔ روی زیبای تو، ای دوست، به کامِ دلِ خویش تا عراقی بنمیرد نه همانا بینیم اے دوست، تا...
  14. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گذشت عمر و شکستِ دل آشکار نکردم هزار گل به بغل داشتم بهار نکردم (بیدل دهلوی) عمر گذر گئی لیکن میں نے دل کی شکستگی آشکار نہ کی۔۔۔ میں بغل میں ہزاروں گُل رکھتا تھا، لیکن میں نے بہار نہ کی۔
  15. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اس دهاگے میں دو ہزار مراسلوں کی شراکت مکمل ہونے پر یہاں شراکت کرنے والے تمام اشخاص کو، علی الخصوص اس گراں قدر دھاگے کے بانی محترم محمد وارث بھائی، اور تواتر کے ساتھ شراکت کرنے والے محترم سید عاطف علی بھائی، اور محترم اریب آغا بھائی کو مبارک پیش ہے۔ حافظ و سعدی و غالب و اقبال کی زبانِ فارسی تو ان...
  16. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شاید اس سے مراد یہ ہے کہ: اگر ہاتھ مقصد تک نہ پہنچ سکا
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آپ درست فرما رہے ہیں۔ 'ستودن' ستائش کرنے کو کہتے ہیں، جبکہ 'ستود' اس مصدر سے مشتق ماضیِ مطلق کا صیغۂ واحد غائب ہے یعنی 'اُس نے ستائش کی'۔ 'بستود' در حقیقت 'ستود' ہی ہے جس کے شروع میں بائے تزئینی کا اضافہ کیا گیا ہے۔
  18. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    مقتدرۂ قومی زبان کے سابق رئیس اور معروف شاعر افتخار عارف کی فرہنگستانِ زبان و ادبِ فارسی کی شوریٰ میں کی گئی تقریر سے ایک اقتباس: "یکی از بزرگ‌ترین ستم‌های استعمار این بود که استعمار انگلیس در سال ۱۸۳۵ میلادی زبان فارسی را به‌حیث زبان رسمی الغاء نمود و به‌جای آن زبان انگلیسی را اجرا کرد...
  19. حسان خان

    عربی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    فِي قديمِ الزَّمانِ اجْتَمَعَتِ الحَيَوَاناتُ الَّتي تَعِيشُ في الغابة؛ لِتَخْتارَ مَلِكاً يَجْلِسُ عَلَى عرشِها، ويَحْكُمُ بينَها بِالعدل. وبعدَ المُشاوَرَةِ اخْتارُوا الأسَدَ ووَضَعُوا التَّاجَ عَلَى رأسِه؛ وذلِكَ لِأَنَّهُ شُجاعٌ وقويٌ وصَرِيح. لَكِنَّ الخِنزيرَ كانَ يَطْمَعُ في المُلْك،...
  20. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آسوده‌ام درین دشت از فیضِ نارسایی گر دست کوتهی کرد، پایی دراز کردم (بیدل دهلوی) میں اِس دشت میں نارسائی کے فیض سے آسودہ ہوں؛ اگر دست نے کوتاہی کی تو میں نے ایک پاؤں دراز کر دیا۔
Top