انٹرنیٹ کی دنیا پر تو زبان و ادبیاتِ فارسی سے متعلق مواد ہی مواد موجود ہے۔ گوگل کا صرف ایک ہی دورہ آپ کو دنیائے فارسی کے سینکڑوں خیابانوں کی گُل گشت پر لے جائے گا۔ سرِ دست فارسی قواعد کی یہ تین قدیم اردو کتابیں دیکھیے:
فارسی گرامر جدید - قاضی میر احمد شاہ رضوانی
جامع القواعد - مولانا محمد حسین...