نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شامِ هجر از اضطرابم گشت ظاهر شورِ عشق جمله مخفی‌ها شود روزِ قیامت آشکار (امیر علی‌شیر نوایی) شامِ ہجر میں میرے اضطراب سے آشوبِ عشق ظاہر ہو گیا۔۔۔ قیامت کے روز تمام مخفی چیزیں آشکار ہو جاتی ہیں۔ × ایک روایت کے مطابق مصرعِ اول میں 'شورِ عشق' کی بجائے 'سوزِ عشق' ہے۔
  2. حسان خان

    عربی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    اردو قواعد کے رُو سے دونوں درست ہیں۔ :)
  3. حسان خان

    عربی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    "تُوُفِّيَ الممثل المصري ممدوح عبد العليم الثلاثاء في مستشفى بالقاهرة بأزمة قلبية مفاجئة." "مصری اداکار ممدوح عبدالعلیم سہ شنبے کے روز قاہرہ کے ایک شفاخانے میں ناگہانی قلبی حملے کے باعث وفات پا گئے۔" ماخذ
  4. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حافظ هر آن که عشق نورزید و وصل خواست احرامِ طوفِ کعبهٔ دل بی وضو ببست (حافظ شیرازی) اے حافظ! جو شخص بھی عشق کے مراحل طے کیے بغیر وصلِ یار کا خواہاں ہوا، اُس نے گویا وضو کے بغیر کعبۂ دل کے طواف کے لیے احرام باندھ لیا۔
  5. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    "می‌گویند که ابوالاسود دوئلی نخستین بنیان‌گذار علم نحو می‌باشد و انگیزهٔ دست یازیدن او به این کار، آن بود که شنید شخصی کلمهٔ رسوله را در آیه: أَنَّ اللَّهَ بَري‏ءٌ مِنَ الْمُشْرِکينَ وَ رَسُولُهُ به کسر (لام): (رَسُولِهِ) می‌خواند. ابوالاسود از اشتباه این مرد به خشم آمد و تصمیم به وضع اصول نحو...
  6. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    "امام‌علی رحمان، رئیسِ جمهورِ تاجیکستان، در جریانِ سفرِ سه‌روزه‌اش به عربستانِ سعودی همراهِ همسر و چندی از فرزندانش به زیارتِ خانهٔ خدا نیز رفته‌است. دفترِ مطبوعاتِ ریاستِ جمهورِ تاجیکستان می‌گوید، که آقای رحمان روزِ ۴ یَنْوَر مناسکِ حجِ عمره را به جا آورده، به قولِ منبع، به او میسّر شده‌است، که...
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    همچنان بیگانه از دین است چشمِ کافرش گرچه عمرش جمله در محرابِ آن ابرو گذشت (صائب تبریزی) اُس کی چشمِ کافر اُسی طرح دین سے بیگانہ ہے۔۔۔ اگرچہ اُس کی تمام عمر اُس ابرو کی محراب میں گذری ہے۔
  8. حسان خان

    عربی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    جوابوں اور تجویز کے لیے بہت شکریہ۔ :)
  9. حسان خان

    عربی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    یہاں 'بناء' مسجد کی عمارت کے معنی میں استعمال ہوا ہے یا پھر مسجد کی تعمیر کے معنی میں؟ 'تدریس' عربی زبان میں درس دہی کے معنی میں استعمال ہوتا ہے یا پھر اس کا مفہوم درس حاصل کرنا ہے؟ اور یہ لفظ یہاں کس معنی میں استعمال ہوا ہے؟ سید عاطف علی
  10. حسان خان

    عربی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    جَامِعَةُ الْقَرَوِيِّينَ مِنْ أَقْدَمِ الْجَامِعَاتِ فِي الْعَالَمِ، وهِيَ إِحْدَى أَبْرَزِ الْمَآثِرِ التَّارِيخِيَّةِ الَّتِي تَفْتَخِرُ بِهَا مَدِينَةُ فَاسَ الْعَاصِمَةِ الْعِلْمِيَّةِ الرُّوحِيَّةِ لِلْمَمْلَكَةِ الْمَغْرِبِيَّةِ. بُنِيَتْ جَامِعَةُ الْقَرَوِيِّينَ عَامَ ۲۴۵ لِلْهِجْرَةِ...
  11. حسان خان

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    قسمت فارسی میں یہ لفظ کسی برنامے (= پروگرام) کی قسط کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ مثلا: قسمتِ پانزدہم = پندرہویں قسط
  12. حسان خان

    انگریزی زبان کے لاطینی و یونانی الاصل الفاظ کی کُل فیصد

    "آپ کی فارسی زدہ اردو بھی نہیں پڑھوں گا۔" بہر حال، اگر مجھے آپ کا مدعا سمجھنے میں غلطی ہوئی ہو تو معذرت!
  13. حسان خان

    انگریزی زبان کے لاطینی و یونانی الاصل الفاظ کی کُل فیصد

    ارے جنابِ محترم! میری فارسی زدہ اردو تو گفتگو کا موضوع ہی نہیں ہے۔ میں آپ کی اس رائے کا احترام کرتا ہوں کہ آپ آئندہ میری کوئی تحریر نہیں پڑھیں گے۔ لیکن اس چیز سے اِس علمی گفتگو میں کیا اضافہ ہوتا ہے؟ میں تو اپنے لیے ہی لکھتا آیا ہوں، آئندہ بھی اپنے لیے ہی لکھتا رہوں گا۔ آپ کی توجہ شاملِ حال رہی،...
  14. حسان خان

    انگریزی زبان کے لاطینی و یونانی الاصل الفاظ کی کُل فیصد

    انگریزی سےجیکٹ جیسے الفاظ شوق سے آتے جائیں۔:) میں پھر کہوں کہ گفتگو اشیاء کے اسمِ خاص کی نہیں، بلکہ علمی اصطلاحوں کی ہو رہی ہے، اور میرا نکتہ یہ ہے کہ جس طرح انگریزی میں لاطینی اور یونانی کی مدد سے علمی اصطلاحوں کو وضع کیا جا تا رہا ہے، اُسی طرح اگر اردو میں فارسی یا عربی کی مدد سے کوئی اصطلاح...
  15. حسان خان

    انگریزی زبان کے لاطینی و یونانی الاصل الفاظ کی کُل فیصد

    جی، بالکل! لیکن عام استعمال میں اُسی وقت آنا شروع ہوتے ہیں جب کوئی اُن کے استعمال میں پہل کرتا ہے۔ کیا انگریزی میں 'ڈکشنری' کا لفظ روزِ اول سے تھا؟ یہ بھی تو اُسی وقت پہلی بار استعمال ہوا تھا جب گذشتہ صدیوں میں کسی شخص نے لاطینی کی مدد سے یہ اصطلاح اپنی زبان کے لیے وضع کی تھی۔
  16. حسان خان

    انگریزی زبان کے لاطینی و یونانی الاصل الفاظ کی کُل فیصد

    جو الفاظ آج انگریزی اور اردو لغت کا حصہ ہیں وہ اسی لیے ہیں کہ اُنہیں پیشروؤں نے اپنی تحریروں میں استعمال کیا تھا۔ میں اگر کوئی نیا لفظ استعمال کرتا ہوں تو اسی امید کے ساتھ کرتا ہوں کہ جس طرح پیشروؤں کے منتخب کردہ یا وضع کردہ الفاظ و اصطلاحات آج ہماری زبانوں پر رائج ہیں، اُسی طرح یہ نئی اصطلاحیں...
  17. حسان خان

    انگریزی زبان کے لاطینی و یونانی الاصل الفاظ کی کُل فیصد

    میر انیس نے جنت کے معنی میں فارسی کا لفظ 'مینو' استعمال کیا ہے، جو میں نے اردو میں کہیں اور نہیں دیکھا۔ بلکہ فارسی زبان میں بھی یہ نادر الاستعمال الفاظ کی فہرست میں آتا ہے۔ جب اُن کا ایسا کرنا غلط نہیں تھا تو، اگرچہ میں میر انیس کے سامنے کچھ نہیں ہوں، اصولاً میرا بھی کسی نئے یا نادر فارسی لفظ کا...
  18. حسان خان

    انگریزی زبان کے لاطینی و یونانی الاصل الفاظ کی کُل فیصد

    اگر phantasmagorical کو انگریزی کا لفظ مانا جا سکتا ہے تو پھر 'عامّہ پسند' کیسے اردو کا لفظ نہیں مانا جا سکتا جب کہ لغت کے بغیر ہی یہ ترکیب سمجھی جا سکتی ہے؟ جب انگریزی ہر دور میں نئے الفاظ لاطینی اور یونانی سے اخذ کر سکتی ہیں تو میں نے اپنے پیشروؤں کی طرح ایک نئی ترکیب فارسی سے اخذ کر لی تو...
  19. حسان خان

    انگریزی زبان کے لاطینی و یونانی الاصل الفاظ کی کُل فیصد

    انگریزی برطانوی سلطنت کی زبان تھی، اس لیے برطانویوں کی جہاں بھی حکومت رہی وہاں کی زبانوں سے اُنہوں نے اُن جانوروں، پودوں یا دیگر اشیاء کے نام ماخوذ کیے جن سے اُن کا پہلے واسطہ نہیں پڑا تھا۔ انگریزی کے لاطینی اور یونانی کے سوا دوسری زبانوں سے ماخوذ بیشتر الفاظ اسی قبیل سے تعلق رکھتے ہیں اور اِن...
  20. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    ظہیر بھائی، میرے پاس اس کی کوئی سند یا نظیر نہیں ہے۔ میں نے فارسی زبان کے اثر کے تحت اور قیاسی طور پر اس محاورے کا استعمال کیا تھا۔ چونکہ یہ استعمال مستند نہیں ہے، اس لیے آپ اسے ایک غلطی سمجھ کر معاف فرمائیے۔ :)
Top