نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    انگلینڈ ایک مخصوص علاقے کا نام ہے، اسی طرح سکاٹ لینڈ اور ویلز بھی علاقوں کے نام ہیں۔ جب انگلینڈ، سکاٹ لینڈ اور ویلز تینوں کو ا کٹھا بولنا ہو تو گریٹ برٹن کہتے ہیں۔ اسی طرح آئر لینڈ بھی ایک علاقے کا نام ہے۔ جب اوپر والے تینوں اور ان کے ساتھ شمالی آئر لینڈ بھی شامل کر لیں (سارا آئر لینڈ نہیں) تو...
  2. محمد وارث

    تعارف محمدقمرشہزادآسی

    خوش آمدید قمر صاحب۔
  3. محمد وارث

    طرحی غزل کہتے وقت کیا مصرع طرح کو مطلع میں استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    کر لیا جائے تو کچھ حرج نہیں ہے۔ لیکن اس صورت میں جیسا کہ فاتح صاحب نے لکھا، شاعر اپنی قادر الکلامی دکھانے کے لیے، ایک اپنا مطلع بھی کہتا ہے، دوسرا مطلع نہ بھی کہیں تو پھر بھی کچھ حرج نہیں۔
  4. محمد وارث

    تعارف اراکین محفل کیلیے اپنا تعارف

    خوش آمدید شہزاد صاحب۔
  5. محمد وارث

    جی کر سکتے ہیں۔

    جی کر سکتے ہیں۔
  6. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میرے خیال میں یہ فورٹ ولیم کالج ہے جو 1800ء میں کلکتہ میں بنایا گیا تھا۔ اگر یہی ہے تو پھر یہ انگریز وائسرائے نہیں بنوایا تھا کیونکہ اس وقت وائسرائے کا عہدہ نہیں تھا بلکہ یہ عہدہ گورنر جنرل کہلواتا تھا۔ اور وہ گورنر جنرل لارڈ ولزلی تھا۔
  7. محمد وارث

    ٹیسٹ کرکٹ اور اگلے 40 ماہ۔

    جی اسی وجہ سے انتہائی ذاتی رائے لکھا تھا اور کوئی "یونیورسل ٹرتھ" نہیں سمجھا تھا اور وہ اسی ممکنہ رد عمل ہی کہ وجہ سے لکھا تھا۔ اب آپ کسی کی ذاتی رائے اور سوچ پر تو پابندی نہیں لگا سکتے۔
  8. محمد وارث

    ٹیسٹ کرکٹ اور اگلے 40 ماہ۔

    اسے کہتے ہیں چور کہ داڑھی میں تنکا، آپ اس محفل پر اتنا تکفیر تکفیر کھیل چکے ہیں کہ اب آپ کو کھیل بھی تکفیری لگنے شروع ہو گئے :ROFLMAO:
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ندانم عشق را ملّت ولے ہر کس کہ عاشق شد مسلماں کافرش می خواند و کافر مسلمانش سید محمد رحیم بیدل شیرازی میں نہیں جانتا کہ عشق کی بھی کوئی ملّت، کوئی مذہب ہوتا ہے لیکن جو کوئی بھی عاشق ہوا تو مسلمان اُسے کافر کہتے ہیں اور کافر اُسے مسلمان کہتے ہیں۔
  10. محمد وارث

    ٹیسٹ کرکٹ اور اگلے 40 ماہ۔

    ٹیسٹ کرکٹ کی موت کی باتیں تب بھی ہوتی تھیں جب "ون ڈے" کرکٹ کو عروج ملنا شروع ہوا تھا یعنی اسی کی دہائی کے شروع میں، لیکن ٹیسٹ کرکٹ نہ ختم ہوئی اور نہ ہی ہوگی۔ ٹی ٹوئنٹی جب شروع ہوئی تھی تب بھی ایسی باتیں ہوئی تھیں اور اب بھی ہو رہی ہیں لیکن ان کی حسرت دل ہی میں رہ جائے گی۔ مار دھاڑ سے بھر پور...
  11. محمد وارث

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ایک ستم ظریف کی کارستانی
  12. محمد وارث

    عورتوں کی محبوب ترین چیز کیا ہے۔ ایک سوال

    غیر شادی شدہ کے بارے میں تو کچھ نہیں سکتا لیکن شادی شدہ عورتوں کی، ہمارے معاشرے میں، سب سے محبوب چیز اُس کے شوہر کی اُس سے وفاداری ہے۔
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عشق دردیست بہ نزدیکِ طبیباں لیکن دردمنداں ہمہ دانند کہ آں درمانست سید نظام الدین محمود داعی شیرازی طبیبوں کے نزدیک عشق ایک درد ہے لیکن سارے دردمند جانتے ہیں کہ وہ درد نہیں بلکہ درمان ہے۔
  14. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید منال بلوچ صاحبہ
  15. محمد وارث

    تعارف نیا محفلین

    خوش آمدید حسینی صاحب۔
  16. محمد وارث

    غزل - دل کی دھرتی پہ یوں اُترتا ہے

    درست فرمایا آپ نے اعجاز صاحب اس میں دو بحریں جمع ہو گئی ہیں۔
Top