ویسے میں تو کچھ زیادہ ہی بدنام ہو گیا ہوں مونثوں کے چکر میں، حالانکہ میری زندگی میں ایک ہی مونث ہے اور جب تک میں زندہ ہوں یا وہ مونث زندہ ہے انشاءاللہ ایک ہی رہے گی۔
اب مجھے ڈر لگنے لگ گیا ہے کہ "رانجھا رانجھا کر دی نی میں آپے رانجھا ہوئی" کیا جانیے کون کہہ دے "مونث مونث کر دا نی میں آپے مونث...