یہ پابندی جاری ہے، کسی بھی ملک کا ویزہ حاصل کرتے وقت اس بات کا سرٹیفیکیٹ جاری کردہ از محکمہ صحت دینا پڑتا ہے کہ آپ نے پولیو کے قطرے پی لیے ہیں، اس کی مدت بھی ہوتی ہے لیکن جیسا کہ پاکستان میں ہوتا ہے، محکمہ صحت کا سرٹیفیکیٹ بغیر قطرے پیے گھر (آفس) بیٹھے مل جاتا ہے اور چاہے جس مرضی تاریخ کا۔ جو...