بجا فرمایا آپ نے۔ سنسکرت میں یہ "سندھو" تھا، دارا نے جب دریائے سندھ تک کے علاقے فتح کیے تو ان کی زبان (قدیم فارسی) میں یہ "ہندو" ہو گیا۔ اُس کے بعد جب یونانی یہاں آئے تو اسی "ہندو" نے "انڈیا" اور سندھو نے "انڈس" کی شکل اختیار کر لی، اور اسی یونانی سے لاطینی اور پھر انگریزی میں یہ لفظ چل نکلے۔...