طبع نازک ہے اور حافظہ تو بہت ہی نازک ہے! یہ شعر یاد رہا وہ بھول گیا لیکن اس طرح کے کئی اشعار ہوا کرتے تھے! خصوصی طور پر بیت بازی کی تیاری کے لیے جو کتابیں ہوتی ہیں ان میں ہوتے ہیں. مشکل ترین الفاظ پر ختم ہونے والے اور ان سے شروع ہونے والے بھی کافی اشعار اور میری نظر سے بھی ایک ایسی کتاب گزری تھی...