ای ایم جی کوئی طبیعات کی اصطلاح ہوگی مندرجہ بالا تو جذباتیات کی اصطلاح تھی!
لڑی کو تو پتا نہیں کس کس کی آہیں لگی ہیں، اپوزیشن لیڈر کی پیشانی کا روبڑا ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا!
. . . .....................
پر بلی شیر کی خالہ تھی
وہ لپکی درخت پہ چڑھ گئی
ٹھینگا دکھایا شیر کو
تو سب کی اکڑ نکل گئی
پھر بلی نے کھائی ڈنگ ڈانگ
ڈنگ ڈانگ، ڈنگ ڈانگ
ہلال کی ڈنگ ڈانگ ببل!! :note::note: