تلاش گمشدہ
ایک لڑکی جو اپنا نام ہادیہ بتاتی ہے، جس کی عمر ایضاً ہے اور جو استانی بن گئی ہے مگر بچپنےمیں ہے، تین دن سے لاپتہ ہے. اس کی شناختی علامت چہرے پر ڈھیروں ڈھیر معصومیت ہے. اس کے جانے کے بعد اس کا نیوز چینل مندا پڑ گیا ہے اور چار ہزار پیغامات مکمل ہونے میں محض تین پیغامات کی دیر ہے. جس...