السلام علیکم!
میں یہ لڑی اس لیے شروع کر رہی ہوں کیونکہ کچھ دن قبل کچھ انگریزی مضامین کے اردو ترجمے پر کام شروع کیا ہے۔ بعض اصطلاحات کے اردو متبادل یا تو ہوتے نہیں ہیں یا میرے ذہن میں نہیں آتے۔ جب کہ میری کوشش ہے کہ جہاں تک ہو سکے اسے مشکل بنائے بغیر اردو میں ہی لکھا جائے اور کوئی انگریزی اصطلاح...