نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    انٹرویو ٹیم کی جانب سے سوالات کا مرحلہ ختم ہو چکا ہے۔ اب سبھی محفلین ہمارے معزز اور چہیتے مہمان سے سوالات پوچھ سکتے ہیں۔ :)
  2. مریم افتخار

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

    اوہ غم ناک نہ ہوں! میں نے اس لیے پوچھا تھا کیونکہ میں کھیلوں میں بہت زیادہ اچھی نہ سہی لیکن تقریبا ہر قسم کی کھیل یا تو کھیل رکھی ہے یا کھیلنا چاہتی ہوں! ہمارے ہاسٹل کے نیٹ پر پراکسی سیٹ نہ ہوتی تو اس نئی گیم کی ویڈیوز ہی دیکھ لیتی لیکن ابھی کے لیے یہ ناممکن ہے ، سو آپ سے پوچھ لیا! :)
  3. مریم افتخار

    انگریزی اصطلاحات کا اردو ترجمہ

    آپ کے تفصیلی تبصرے کے لیے بے حد شکر گزار ہوں :) جی جی مجھے بخوبی ادراک ہو رہا ہے۔ تاہم میں بہت سنجیدہ بھی ہوں اور پھر جو چیز ایک بار آ جائے وہ کہیں جاتی نہیں ہے۔ :) میں نے سوچا تھا کہ ایک ہفتے میں ایک مضمون کیا کروں گی اپنی سیٹسفیکشن کی حد تک اسے بہتر بنا کر۔ (بقیہ مصروفیات کے ساتھ ساتھ یہ بھی...
  4. مریم افتخار

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    بہت اچھے انداز میں فلم کا احاطہ اور تجزیہ کیا ہے۔ تقریبا ایسا ہی تھا! مزید یہ کہ اکثر کنفیوژن ہوتی رہی کہ سامنے رنبیر کپور ہے یا سنجے دت۔ دوسری بات یہ ہے کہ مجھے ایسی فلمیں یا کہانیاں اپیل کرتی ہیں جن کے کردار بلیک اینڈ وائٹ نہ ہوں بلکہ گرے ہوں، حقیقت ہوتی بھی ہونہی ہے اور پھر یہ سائیکولوجکلی...
  5. مریم افتخار

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

    قسم پوچھا تھا زبان نہیں :p
  6. مریم افتخار

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

    بس یہ نہیں دیکھی۔ اس پر ذرا روشنی ڈالیں۔ غالبا پرانی ہے ! کیا ہے؟
  7. مریم افتخار

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

    یہ کس قسم کی گیم ہے؟
  8. مریم افتخار

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

    یعنی کہ آپ کے لفظ لفظ میں اسرار چھپے ہوتے ہیں؟؟ :)
  9. مریم افتخار

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    Barbie کا خیال آیا کہ اس خاکے پرتو وہی پوری اترتی ہے۔ اصل زندگی میں: لباس مجاز اورشے ہے ،حقیقت منتظر اور شے!
  10. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    سبھی محفلین کے لیے ایک پشاوری چپل بھیج کر انہوں نے جس فساد عامہ کی بنیاد رکھ دی ہے،اس کے لیے انہیں تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی!
  11. مریم افتخار

    محترم محمد خلیل الرحمن صاحب کا انٹرویو

    یعنی جس طرح سیاح حضرات کوچے کوچے کی خاک چھانتے ہیں، آپ کوچے کوچے کی کافی پیتے ہیں؟ :)
  12. مریم افتخار

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    اچھا اور مزیدار ایک ساتھ ہونا گناہ ہے؟
  13. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام اخی! :)
  14. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضبط کیجیے، مضبوط کہلائیے گا.
  15. مریم افتخار

    انگریزی اصطلاحات کا اردو ترجمہ

    اصل میں ایک ہی جملہ میں cardiac dysfunction اور heart failure الگ الگ استعمال ہوا ہے.
  16. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    حسن بھائی! آپ کے انٹرویو کی بھی اجازت درکار ہے! :)
Top