جی جی وہی تو!
اسی لیے تو کہہ رہی ہوں کہ محفل کو آپ ایسے نوجوانوں کی ضرورت ہے جو وقت کی ضرورت کو سمجھتے ہوں. بقیہ نوجوانوں کو سمجھانے/جگانے/وقت کی ضرورت بتلانے وغیرہ کے لیے کسی اقبال کو آنا ہوگا.
جن موصوف کا آپ ذکر کر رہے ہیں وہ چوراسی سال بعد مرحوم کہلائے تھے.
ارے بھئی! ہم نے اپنے فہد بھیا کو شاہ کا خطاب دیا ہے. ہم کو بقیہ شاہوں اور فہدوں سے کیا!
فہد اشرف آپ نے الگ الگ مراسلے میں جواب دے کر بہت اچھا قدم اٹھایا ہے. محفل کو آپ جیسے جوانوں کی ضرورت ہے. وقت کی ضرورت کے برخلاف یہاں تو لوگ ایک ہی سانس (مراسلے) میں بیس بیس سوالات کے جوابات دے دیتے ہیں انٹرویو میں.
جی بالکل ہم نے ہی پالیسی بنائی یا بدلی اور اس مراسلے کی خاصوجہ بھی ہے اور وہ یہ کہ عبداللہ بھائی سے سوالات کیے جائیں جبکہ پچھلے سوالات کے جوابات وہ دے چکے. اب مزید باقاعدہ سوالات آئے ہیں محفلین کی جانب سے اس سے پہلے زیادہ تر ڈسکشن چل رہی تھی. :)