ایک واقعہ سنا تھا کہ فی میل میڈیکل سٹوڈنٹس نے ایک دوست کو dare دیا کہ مردہ خانہ میں جا کر سب مردوں کے پاس ایک ایک چاکلیٹ رکھ کر آنی ہے۔ اس نے ڈئیر قبول کیا اور لگی چاکلیٹس رکھنے۔ ایک مردے کے پاس چاکلیٹ رکھ کر وہ مڑی تو پیچھے سے مردے نے اسے کھینچ لیا، اس کی وہیں جان نکل گئی! بعد میں علم ہوا کہ اس...