نتائج تلاش

  1. ت

    گمشدہ اراکینِ محفل

    :grin: او اچھا ہاں ، ۔۔ میں سمجھی شاید میرے علاوہ بھی کسی کی بغیر لکھی آتی ہے ۔ میں گھر کے فون سے کروں تو ڈائل کرنے سے پہلے اک خفیہ نمبر ہوتا ہے وہ ڈائل ہوتا ہے تو پھر کال جہاں کی جائے نو نمبر '' آتا ہے ۔
  2. ت

    گمشدہ اراکینِ محفل

    چلئیے فرض کرلیں ایسے کم ہی ہونگے پاگل جنہوں نے اک لاہور اور کراچی کر رکھی ہو :rolleyes: مگر ایسوں کی تعداد کتنی ہے جنہوں نے سیٹل ہونے کو کر رکھی ہوتیں ہیں اور اک اک پاکستان میں بھی ۔ :confused: :rolleyes: بات تو اپنے مرد لوگوں کی ہورہی ہے نا ناکہ باہر کے مردوں کی ۔؟ کیونکہ آپ نے جس...
  3. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    کمزوری تو ویسے بھی ہوتی ہے رسا نہ کودوں تو بھی روزہ رکھکر آنکھوں کے آگے اندھیرا ۔ ۔ سر درد ۔ ۔ اور مارے نقاہت کے بی ۔ پی لو ۔۔ آواز ایسے نکلتی ہے جیسے قبر سے بول رہی ہوں ۔ ۔ اس لئے میں یہاں آکر رسا کود لیتی ہوں ۔ ۔ تھوڑ ا وقت گزر جاتا ہے رسا ٹاپنے سے ۔۔
  4. ت

    گمشدہ اراکینِ محفل

    یہ تو پھر کسی جن بھوت کی آتی ہوگی ۔ ۔
  5. ت

    گمشدہ اراکینِ محفل

    جناب ''اسلام دشمن تنظیموں '' کا تو نام بدنام ہے ۔ ۔ کرتے اپنے ہی ہیں ۔۔ خود کا امیج تو خراب کرتے ہی ہیں ساتھ میں مذہب کو بھی :( ۔ ۔۔ دیکھ لیں کتنے ایسے آپکو نظر آجاتے ہونگے جو سیٹل ہونے کو شادیاں رچا لیتے ہیں گوریوں ' سے '' اور گوریاں احمق کہ انکو سچ مان کر کرلیا کرتیں...
  6. ت

    گمشدہ اراکینِ محفل

    جب نو نمبر ۔ ۔ یا پرائیوٹ لکھا ہوا آتا ہے تو وہ گھر کے فون سے آتا ہے ۔ ۔
  7. ت

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    ماورہ کوئی مشورہ مت دینا
  8. ت

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    نہیں ۔ ۔ نہیں بڑے بھا آپکا ایڈریس سیو ہے بلکے کافی ٹائم سے میں سوچے جارہی ہوں کہ آپکو کیا گفٹ بھیجا جائے ۔ بس اسی سوچ میں وقت گزر جاتا ہے ۔ کبھی سوچتی ہوں مین پرفیوم '' خوبصورت خوشبو ، کبھی سوچتی ہوں شرٹ ، ۔۔ کبھی سوچتی ہوں پین ۔ ۔ کبھی گھڑی ،۔ ۔ تو کبھی سوچتی ہوں رہنے دوں آپکو بھابھی کو...
  9. ت

    بھیا... بائینری کیا بلا ہے!!!

    جواب یہ سمجھ میں آیا کہ ون ون او ۔ ۔ او ون ون ۔ ۔۔ ۔ چھوڑئیے اس ون او ون کو ۔۔ مجھے تو اس ویڈیو میں گرین فیس لڑکی بہت پسند آئی ہے ۔
  10. ت

    بھیا... بائینری کیا بلا ہے!!!

    چلئیے اچھا کیا کام نبیڑہ اب میں آرام سے پڑھتی ہوں بھلے سمجھ آئے یا نا :grin: :grin:
  11. ت

    آؤ ہنسیں

    ویسے تو روزے میں ہسننے کی سکت بھی نہیں رہتی مگر ہنس لیتی ہوں ، ۔ ۔
  12. ت

    موسم کا حال!

    شکر ہے کہیں تو ٹھنڈ پڑی ۔ ۔
  13. ت

    بارسلونا ، ۔ ۔

    سوچنے کی کیا بات ہے ؟ مجھے تو ویسے بھی یاد ہے کہ میری کئی بیٹیاں پاکستان میں ہیں ۔ ۔ بڑی بیٹی شگفتہ ،۔۔ منجھلی حجاب چھوٹی سارہ اور امن ، ۔۔ تو آپکو تو میں کب سے کہہ رہی ہوں بیٹیا آجاؤ میرے پاس ۔ :rolleyes: کچھ رونق ہی ہوجائے گی اک اور بیٹی کے آنے سے ۔ ۔ مگر اس بیٹی کے...
  14. ت

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    :( تو کیا کرتی انکا ؟ :rolleyes: گفٹس بیجھنے کو ملے تھے سبھی کے ۔ بعد میں میرے کس کام کے ۔ ؟
  15. ت

    گمشدہ اراکینِ محفل

    ہاں بیل دیتے وقت مجھے یہ بھول جاتا ہے کہ اب ہم سے پاکستان کتنے گھنٹے آگے ہے ۔ :confused: :( بیل دوں تو اٹھا لیا کرو ۔۔۔ مگر میں کبھی موبائل سے بیل دیتی ہوں تو کبھی گھر والے فون سے ۔ ۔ موبائل کا نمبر تو آجاتا ہوگا آل ریڈی تمھارے پاس ہے ۔ مگر گھر والے کا نمبر باہر نہیں جانے دیتی...
  16. ت

    گمشدہ اراکینِ محفل

    رہنے دیں میری ایسی باتیں سب خطرے والی ہی ہوتیں ہیں اور خون جلانے والی ۔ ۔ :rolleyes: بہتر ہے میں ہی چپُ ہوجاؤں ۔ ۔ (ورنہ اپنا امیج ہمارے مردوں نے خود اپنا خراب کر رکھا ہے تبھی تو وہ گوری بھی آپ سے پہلی بات یہی پوچھ رہی تھی )
  17. ت

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    کیا ؟ گفٹ کیا ہو یہ بھی تو بتائیے نا ۔ ؟ :confused: اور آپ سب جو لاستائیر میں نے سبکو بیجھے تھے ان سبکو بیھجکر ایڈریس پھاڑ دئیے تھے ۔ اب آپ کو اپنا ایڈریس دوبارہ لکھنا ہوگا مجھے اور گفٹ کیا لیں گے یہ بھی بتائیے ۔
  18. ت

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    آپکو کیا چاہئیے ۔؟
  19. ت

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    اچھا ہے اب میں آہستہ آہستہ بولوں گی ۔ :grin: تو آپ کدھر سے دیکھیں گیں ۔؟ نہیں بولتی میں تیز ہی ہوں کیونکہ لہجہ ہی ایسا ہے اکثر میرے بہنوئی ٹوکتے ہیں کہ ذرا آہستہ نہیں بول سکتی کہ سمجھ ہی نہیں آتی اور یہ بول کر بات بھی ختم کرجاتی ہے اور اتنا تیز بولتی ہے کہ سمجھ ہی نہیں آتی ۔ مگر کیا کروں...
Top