ہاں کچھ منٹ پہلے ہی میں کرچکی تھی مجھے اندازہ ہوگیا تھا تم گھوڑے بیچ کر سورہے ہو ۔ ۔ رات میری شرارت کی رگ پھڑک پھڑک رہی تھی میں نے سوچا سبھی کو سوتے ہوؤں کو اٹھاتی ہوں پر ابھی میں سوچ ہی رہی تھی پہل کہاں سے کروں کہ :( مجھے خود نیند آگئی اور سوگئی ۔ :(
اچھا خیر جب نیند نہ آئی تو میں...