گوریاں جال نہیں ڈالتیں بلکے یہ مرد ہی ہیں جو ان پر ڈالتے ہیں :grin: ان بچاریوں احمقوں کو سچائی کہاں معلوم ہونے دیتے ہیں ۔؟ توبہ جی اگر یہ بتا دیں ہم آل ریڈی شادی شدہ ہیں اک بیوی پاکستان میں ہے اور تمھارے سے نیشنیلیٹی حاصل کرلینے کے بعد بھی ہم کوئی اور دیکھے گے ۔ :confused: تو کیا انکا دماغ خراب...