نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    :( اسی لئے ہدایت کی تھی میل کا دھیان رکھنا ۔ ۔ جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے اب منڈے کی صبح جاؤ اور لے کر آؤ ۔ ۔ اپنی آئی ۔ ڈی لے کر جانا وہ آئی ۔ ڈی دیکھے بغیر پیکیج نہیں دیں گے ۔ ۔ اور پھر ساری شرٹیں ذرا پہن کر مجھے آگاہ کرو ۔ ۔ کیسی ہیں اور پوری ہے نا ۔؟ میڈیم سائز ہے ۔ اور فریم کو بھی...
  2. ت

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    ویلکم دوست بھیا ، ۔ ۔ گفٹ کی ضرورت نہیں تھینکس ۔ ۔ آپ نے کہہ دیا بہت ہے ۔ ۔ :)
  3. ت

    مبارکباد غزل عباس کی سالگرہ

    ڈاکٹر عباس آپ سب کو غزل کی سالگرہ پر دلی مبارک باد !
  4. ت

    مہدی حسن مہدی حسن: سائیکلوں کی دکان سے عوام کے دلوں تک

    :( اوہو مہدی کی جگہ غلطی سے مہندی لکھا گیا مجھ سے ۔
  5. ت

    مہدی حسن مہدی حسن: سائیکلوں کی دکان سے عوام کے دلوں تک

    مہندی حسن ۔۔ میرے بھی پسندیدہ گلوکار ہیں ۔ ۔
  6. ت

    بھیا... بائینری کیا بلا ہے!!!

    آپ پہلے لکھ لیں بعد میں آرام سے مزے سے پڑھکر تبصرہ دوں گی ۔
  7. ت

    ناریل اور جیم کا کیک

    جی ہاں صیح کہا میں واقعی بہت ظالم ہوں (دوسروں کے لئے :grin:)
  8. ت

    ناریل اور جیم کا کیک

    :rolleyes: ہاں تو اس میں اتنی حیران کیوں ہو :confused: میں تو اب دوسرے کیک کی بھی کھارہی ہوں ۔ ۔ :grin: اصل میں امبالہ کی طرف جانے نہیں ہورہا اور مٹھائیاں ختم شد ہیں تو اب میں جب تک امبالہ سے جاکر بڑے ڈبے مٹھائی نا لے آتی تب تک ان کیک پیسٹریوں پر گزارہ ہے ۔
  9. ت

    گمشدہ اراکینِ محفل

    میری ایک دفعہ ایک امریکن عورت سے م س ن پر بات ہو رہی تھی، جیسے ہی اس کو پتہ چلا کہ میں مسلمان ہوں، اس کا پہلا سوال یہ تھا کہ تم نے کتنی شادیاں کی ہوئی ہیں۔ یہ ہے ان کا نظریہ اسلام کے متعلق۔ :grin::grin::grin: جناب اب میں کچھ بولوں گی تو پڑھنے والوں کو غصہ آجائے گا ،۔۔ اب کیا کہوں کہ دل بڑا...
  10. ت

    اسلام میں عورت کا مقام

    شاید کے اب عورت کے بارے میں پڑھ کر کچھ سمجھ ہی آجائے کم عقلوں کو اور بحث میں کمی آجائے ۔
  11. ت

    کامیاب عورت“کا مغربی اور اسلامی نقظہ نظر

    By the time the God made woman‏ By the time the God made woman, He was into his sixth day of working overtime.. An angel appeared and said, "Why are you spending so much time on this one?" And the God answered, "Have you seen my spec sheet on her? She has to be completely...
  12. ت

    اسلام میں عورت کا مقام

    فرزانہ اور میری طرف سے ۔ ۔ By the time the God made woman‏ By the time the God made woman, He was into his sixth day of working overtime.. An angel appeared and said, "Why are you spending so much time on this one?" And the God answered, "Have you seen my spec sheet on...
  13. ت

    گمشدہ اراکینِ محفل

    ہاں اسی بارے میں تو مجھ سے سارہ بھی شکایت کرچکی ہے اور شگفتہ بھی انہی باتوں کو پڑھکر افسردہ ہوجاتیں ہیں کہ یہاں لوگ بہت عجیب اور اکثر عجیب ذہینت کے آتے ہیں تو پھر انکا دل نہیں چاہتا آنے کو ، اور سارہ بھی کئی بار کہہ چکی ہے کہ یہ بہت عجیب باتیں کر رہے ہیں ۔ ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ یہ سب شکایتیں انکی...
  14. ت

    تعلیمات اسلام اور محفل

    نبیل کے جواب کتنے مزےدار ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ (سوری اگر یہاں میرا ہسننا کسی کو برا لگے تو ۔ مگر مجھ سے رہا نہیں گیا ہنسی چھوٹ ہی گئی ہے :()
  15. ت

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    بڑے بھیا آپ نے میری آواز کو نظر لگادینی ہے ہر وقت تعریفیں نا کیا کریں میں نے نوٹ کیا ہے جب جب آپ تعریف کرتے ہیں میرا گلہ خراب ہونے لگتا ہے ۔ کونسی غزل نظم سناؤں آپکو ۔؟ :rolleyes: کیا سننا پسند کریں گے ۔ ؟
  16. ت

    آسٹریلیا

    وہ تو مجھے زکریا نے نکال کر دیکھا دیا تھا مالٹا بھی اور انکی لینگیوج بھی ۔ ۔ مگر مجھے اگر خود سرچ کرکے نکالنی ہو تو آپ کو کیوں کہتی چھوٹے بھا، ۔۔:( مجھے ابھی تک مالٹا کی ٹھیک سے کوئی تصویر نظر نہیں آئی ۔ مجھے اسکی زبان کے بارے میں جاننا تھا کیا بولتے ہیں وہاں ۔ ۔ زکریا نے بتایا ہے...
  17. ت

    ناریل اور جیم کا کیک

    اف باجو، آپ نے اتنے زبردست کیک کا کیا حشر کیا ہے۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :( حشر تو اب میرا ہوگیا ہے ان کیک کی کریمیں اتار اتار کر کھاتی رہی...
  18. ت

    موسم کا حال!

    :rolleyes: یہاں کب گرمی نہیں ہوتی ۔؟
  19. ت

    بارسلونا ، ۔ ۔

    باقی کی بھی آجائے گی ۔ ۔ :grin: ویسے بھی میری سوچ اس معاملے میں تھوڑی کھلی ہے ۔ کہ اگر افورڈ کیا جاسکے تو ساری دینا گھومو پھرو ، ۔۔ مگر مزہ تبھی ہے آزاد رہ کر بھی آزادی کا غلط فائدے کبھی مت اٹھاؤ ، ۔آزادی کا غلط استمعال نہ ہو ۔ ۔ باقی سیرو تفریح خوب ہے انجوائے کرنا چاہئیے ۔ ورنہ...
  20. ت

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    تو کیا کیا تیاریاں ہورہی ہیں عید کی ۔؟ سارہ، میرے خیال میں تمھار اس دھاگے پر داخلہ بند تو نہیں :grin: تو آؤ آکر بتاؤ ۔ ۔
Top