تمھیں پتا ہے میری بچاری کی آخری خواہش ہی یہی ہے میں ساری دنیا گھوموں پھروں ۔ :grin: ، تو جب موقع بھی ہے ، پیسہ بھی ہے ،آزادی بھی ہے ۔ ہمت بھی ہے ، حوصلہ بھی ہے تو پھر کیونکر بندہ فائدہ نہ اٹھائے ۔ ؟ لوگ تو بیٹھے بیٹھے جھوٹ بولتے ہیں کہ یہاں گئے وہاں گئے ۔ ہم تو پھر ہوکر آتیں ہیں :grin: ،...