:(
مجھے بھی یاد آگیا ۔ ۔ عید پر مجھے بھی سبکو عیدی دینی ہے ۔۔ :eek:
چودہ بھانجے بھانجیاں ادھر کے ۔ ۔۔ چھے پاکستان میں ۔۔۔ تین سعودیہ ۔ ۔۔ اور تین اپنے میرے :eek:
ایک چاچے کا بیٹا ۔۔ پانچ پھپھو کے بچے ۔ ۔۔ دو ماموں کے ۔۔ اور کزنز کے :( :(
آئے ہائے :( ۔...