:grin: کیک میں سے میں نے اپنا حصہ پہلے ہی الگ کرلیا ہے ۔ اب باقی کا آپ سبکا ،،
یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
تمھیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
کبھی نہ آئیں دکھ تمھاری راہوں میں
تو کھیلے سد ا خوشی کی حسیں پناہوں میں
خلوص...
اس بار میری بجائے آپ ہی کھلا دئجیے گا سبکو ۔۔ ۔ :( کبھی آپ بھی پیسے لگا لیا کریں :rolleyes: ویسے بھی عید آرہی ہے آپ پر فرض بنتا ہے کہ ہم سب بہنوں ، باجوؤں کو عیدی دیں ۔۔ ۔ بڑے ہیں آپ یہاں کے ۔ ۔ :rolleyes:
شگفتہ کہاں ہیں ؟ جلدی پہنچ آئیے کہ میں پزا کھانے ہی لگی ہوں ۔ ۔ گرم گرم ۔ ۔ یہ آپکے لئیے سالگرہ کے موقع پر ۔ ۔ فلحال اسکو کھائیے کل کیک کے ساتھ آتی ہوں ۔ ۔ ۔۔
ہوا کچھ نہیں ،۔۔ مگر بہن کے موڈ کسی وقت بھی بدل سکتے ہیں نا ۔ ۔ :grin: فلحال تو ہے بعد کا کچھ کہہ نہیں سکتی ، ۔۔ خیر ۔ ۔ آپ یہ بتائیے ورلڈ بینک سے رابطہ کیا کہ نہیں :rolleyes: ؟ جبتک رابطہ نہیں کرتے مجھے پیسے نہیں مل جاتے تب تک آپکا گفٹ ادھار ، ۔۔ ۔
ویسے بھابھی کیا لارہی ہیں پاکستان...
نہیں بڑے بھیا ، میں جانتی ہوں آپکو پیار اور خلوص ہی چاہئیے ۔ مگر میں واقعی میں آپکو کچھ ایسا بیجھنا چاہتی ہوں کہ آپکو نھنی منی یاد رہے کہ کیا بہن ہوا کرتی تھی یہاں آپکی ، ۔۔ ( تو پھر موتی چور لڈو بیھج دوں ) ؟
نفرتیں تو آل ریڈی پھیلی ہوئی مل جائے گئیں آپکو اسلامی سیکشن میں اور سیاست میں ، ۔ ۔ یہ نفرتیں پھیلانا بھی مرد لوگوں کا کام ہے نا کہ عورتوں کا :rolleyes:
اور میری جس جس سے بات ہے مجھے ان سے محبت ہے تبھی میں ان سب کے لئے آتی ہوں ،، پر کیا کروں آگے کوئی نا کوئی نفرت والا مل ہی جاتا ہے یا...
سوری ساجد ص ، ۔۔ بھلے میں جتنا بھی لڑ لوں آپ سے ۔۔ سنادوں آپکو ۔ ۔۔ مگر ہیں تو میرے کمالیہ کے ہی ۔ تو بس صرف اسی جگہ اسی اپنے شہر کو لے کر سوری ، ۔ ۔
مجھے غصہ نہ دلایا کریں اور اپنا بلڈ پریشر خوامخواہ ہائی نا کریں ، ۔۔
مجھے نفرت ہے شدید ہے اور میں جب بھی کوئی ایسی بات ہوگی...