بہت شکریہ فہیم- واقعی ابنِ صفی کے کئی پہلوؤں سے ہمیں واقفیت نہیں - اس ضمن میں مجھے ایک سینہ بہ سینہ منتقل واقعہ یاد آگیا جو کسی دوست نے مجھے سنایا تھا کہ ابنِ صفی جب جاسوسی ناول نہیںلکھتے تھے تو اس زمانے میں جاسوسی ناول انگریزی سے ترجمہ ہوا کرتے تھے - ان صاحب کی بحث جاسوسی ادب پر کسی اور سے...