بہت اچھی بات کہی آپ نے - ہمارا مسئلہ یہی ہے کہ ہم بدلتی اقدار کو دیکھنا ہی نہیں چاہتے - ہم خواہ مخواہ بلی کی طرح آنکھیں بند کرنے کو ترجیح دیتے ہیں - جب کسی ملک میں معاشی طور پر فرد آزاد ہو جاتا ہے تو سب سے پہلے خاندانی نظام ٹوٹتا ہے اور پھر اقدار بدلتی ہیں- اب اس ملک میں یہی ہورہا ہے - ویسے...