نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    سراغ دیگا کہیں جا کر ماہ و سال میں تُو - ظفر اقبال

    بہت خوب ظفری صاحب بہت اچھی غزل ہے- میرا خیال ہے یہ ظفراقبال صاحب کی غزل ہے -
  2. فرخ منظور

    تعارف بے لاگ تحریر مگر صرف پہلی

    مذاق کی پوری اجازت ہے جناب !‌ یہ تو میں نے جواب آں غزل کہا تھا -
  3. فرخ منظور

    یہ لکھنؤ کی سرزمیں ۔۔۔ یہ لکھنؤ کی سرزمیں

    بہت اچھے حیدرآبادی! کاش میں کل کے اودھ کو دیکھ سکتا-
  4. فرخ منظور

    تعارف غزل کی غزل

    والسلام! آپ کی یہ غزل کافی اچھی ہے - محفل میں‌ خوش آمدید
  5. فرخ منظور

    ایک اور جسارت !

    بہت خوب شاعری ہے - شائد کہیں کہیں وزن کی گڑبڑ ہے - جسکی صحیح نشاندہی وارث بھائی ہی کریں‌گے -
  6. فرخ منظور

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گماں مبر کہ بپایاں رسیدِ کارِ مغاں ہزار بادہء ناخوردہ در رگِ‌ تاک است (اقبال)
  7. فرخ منظور

    تعارف بے لاگ تحریر مگر صرف پہلی

    حضور شمشاد صاحب یہ تو محاورتا" لکھا - ورنہ تو جو اردو محفل تک پہنچا اور تعارف لکھ کر خوش آمدید وصول کی - وہ تو گہر ہو گیا - :)
  8. فرخ منظور

    غالب نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا - بیاض ِ غالب سے

    بہت شکریہ زونی اور بہت شکریہ شمشاد صاحب!
  9. فرخ منظور

    فیض نوحہ (فیض احمد فیض)

    بہت شکریہ زونی - خوب نظم ہے یہ بھی -
  10. فرخ منظور

    فیض چند روز اور میری جان (فیض احمد فیض)

    بہت شکریہ زونی - بہت اچھی نظم ہے فیض صاحب کی - اب فیض صاحب جیسا کوئی میّسر نہیں - ہم سہل پسند کون سے فرہاد تھے لیکن اب شہر میں تیرے کوئی ہم سا بھی کہاں ہے (فیض)
  11. فرخ منظور

    تعارف ہوئےیوںکچھ اس واردطرح

    خوش آمدید لیکن تعارف کے زمرے میں‌اتنے تعارفی دھاگے کیوں کھول لیے - کیا آپ کو ڈر تھا کہ کوئی خوش آمدید نہیں کہے گا؟ :)
  12. فرخ منظور

    روشنیوں کا شہر

    میرا خیال ہے یہ اقتباس مشتاق احمد یوسفی کے مضمون "موسموں کا شہر" سے لیا گیا ہے -
  13. فرخ منظور

    تعارف بے لاگ تحریر مگر صرف پہلی

    خوش آمدید یونس رضا - اب اللہ کی رضا یہی تھی کہ آپ یہاں تک پہنچتے - اب آگے دیکھیے کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک
  14. فرخ منظور

    غالب نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا - بیاض ِ غالب سے

    بہت شکریہ فرحت ! یہ غزل عام دیوان سے ہٹ کر ہے - اس میں کافی اشعار ایسے ہیں جو غالب کے دیوان نسخہِ عرشی میں نہیں -
  15. فرخ منظور

    انتخابِ بیاض ِ غالب

    نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا کاغذی ہے پیرہن، ہر پیکر ِتصویر کا آتشیں پا ہوں، گداز ِوحشتِ زنداں نہ پوچھ موے آتش دیدہ ہے ہر حلقہ یہاں زنجیر کا شوخیِ نیرنگ، صیدِ وحشتِ طاؤس ہے دام، سبزے میں ہے، پروازِ چمن تسخیر کا لذّتِ ایجادِ ناز، افسونِ عرض...
  16. فرخ منظور

    پیرزادہ قاسم میرے کام بہت آتا ہے اک انجانا غم۔۔پیرزادہ قاسم

    بہت شکریہ فرحت! بہت اچھی غزل ہے -
  17. فرخ منظور

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    محفل میں آپ کو خوش آمدید۔ آپ نے اپنے شاعر ہونے کا ثبوت تو دے ہی دیا ہے - :)
  18. فرخ منظور

    غالب نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا - بیاض ِ غالب سے

    نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا کاغذی ہے پیرہن، ہر پیکر ِتصویر کا آتشیں پا ہوں، گداز ِوحشتِ زنداں نہ پوچھ موے آتش دیدہ ہے ہر حلقہ یہاں زنجیر کا شوخیِ نیرنگ، صیدِ وحشتِ طاؤس ہے دام، سبزے میں ہے، پروازِ چمن تسخیر کا لذّتِ ایجاد۔ ناز، افسونِ عرض۔ ذوق ِ قتل نعل، درآتش ہے تیغِ یار سے...
  19. فرخ منظور

    شاعری کی اِک طِفلانہ کاوش !!

    واہ واہ ! بہت خوب کلام ہے - آپ تو اچھی خاصی شاعرہ ہیں - بہت شکریہ!
  20. فرخ منظور

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    میں یہی گزارش کر رہا ہوں‌کہ کسی مسیحا کی آمد کا انتظار کرنے کی بجائے ہمیں خود اپنی مسیحائی کرنی ہوگی -
Top