اعجاز صاحب آپ نے بالکل صحیح فرمایا لیکن - بات،جہات، ذات کے قافیے میں سات ہی آئے گا، ساتھ نہیں کیونکہ اگر ساتھ آئے گا تو قافیے کا آہنگ بدل جائے گا اور شعر وزن سے خارج تصوّر ہوگا - جبکہ نشاط کے ساتھ صوتی آہنگ نہیںبدلتا اس لیے نشاط کو نشاط ہی لکھا جائے گا نشات نہیں - بحریں صوتی آہنگ میں ہوتی ہیں...