شمشاد صاحب یہ یوسفی صاحب کی تمام کتابیںہیںچند کتابیں نہیں - اس کے علاوہ ابھی تک وہ کوئی اور کتاب نہیںلکھ سکے - اور جہاں تک نسیم حجازی کا تعلق ہے وہ ایک رومانوی ناول نگار تھے جنکے ناولوںکا پس منظر تاریخی ہوتا تھا - ورنہ انکے ناولوںکا تاریخ سے کوئی تعلق نہیں- تاریخ اور چیز ہے اور نسیم حجازی...