بہت شکریہ فاتح صاحب! مجھے نہیںمعلوم تھا کہ پطرس نے کبھی شاعری بھی کی ہے- کیا ان کا مزید کلام بھی ہے یا صرف یہی ایک نظم ہے؟ اور یہ شعر کچھ کھٹک رہا ہے کیا یہ ایسے ہی ہے؟
تجھی کو میں نے دیا اختیار گریے پر
یہ چشم خشک اگر ہے، یہ چشم اگر تر ہے
یا یہ ایسے ہے؟
تجھی کو میں نے دیا اختیار گریے پر...