نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    قطعہ از ابو محمد روزبہان شیرازی اگر آہے کشم صحرا بسوزم جہاں را جملہ سر تا پا بسوزم بسوزم عالم ار کارم نسازی چہ فرمائی، بسازی یا بسوزم اگر میں آہ بھروں تو صحرا کو جلا ڈالوں، صحرا تو کیا ساری دنیا کو سارے کا سارا جلا ڈالوں۔ اگر تُو میرا کام نہیں بناتا تو میں دنیا کو جلا دونگا، لہذا کیا فرماتا...
  2. محمد وارث

    کیا یہ اقبال کا ہی کلام ہے

    لا ریب :)
  3. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید عدنان صاحب۔
  4. محمد وارث

    الوداعی مراسلہ

    جہاں رہیں خوش رہیں جناب، میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں، اور یقینا پھر ملیں گے اگر خدا لایا :)
  5. محمد وارث

    زیست بے رنگ تھی تجدیدِ وفا سے پہلے

    کیا خوب کلام ہے محترم، لاجواب۔ سبھی اشعار بہت اچھے ہیں۔
  6. محمد وارث

    نوازش آپ کی برادرم :)

    نوازش آپ کی برادرم :)
  7. محمد وارث

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    بے فکر رہیے، میں نے بہت کم "چیزوں" کو بدلنے کی خواہش دل میں پالی ہوئی ہے :)
  8. محمد وارث

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    جی محترم، جہاں اتنا کچھ بدل گیا ہے وہاں سوچا تصویر بھی بدل دوں :)
  9. محمد وارث

    کیا یہ اقبال کا ہی کلام ہے

    مجھے صرف عنوان پر تبصرہ کرنا ہے۔ "کیا یہ اقبال کا ہی کلام ہے" دراصل لفظ "ہی" بہت ہی Tricky قسم کا لفظ ہے اور اکثر شعرا اور ادبا بھی اس کا غلط استعمال کر جاتے ہیں۔ یہ حروفِ حصر میں سے ہے، یعنی یہ جس لفظ کے ساتھ استعمال ہوں اس کی خصوصیت کو ظاہر کرتے ہیں یا اس کو حصار میں لے لیتے ہیں۔ عام الفاظ...
  10. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نیست جز وصفِ رُخ و زلفِ تو ما را سخنے در ہمہ سال و مہ ایں قصۂ روز و شبِ ماست میرزا محمد نصیر الحسینی فرصت شیرازی تیرے رُخ و زلف کے اوصاف بیان کرنے کے سوا ہمارا اور کوئی کلام ہی نہیں ہے، اور سارا سال اور (بارہ) مہینے ہمارے دن رات کا بس یہی قصہ ہے۔
  11. محمد وارث

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    نوازش آپ کی ظہیر صاحب قبلہ، بہت شکریہ :) "سخت طبیعت"، ارے بالکل بھی نہیں :) اور شکریہ ہادیہ آپ کا نیک تمناؤں کے لیے :)
  12. محمد وارث

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    یہ تو خیر آپ کا حُسنِ ظن ہے تجمل صاحب۔ ذرہ نوازی کے لیے تہہِ دل سے ممنون ہوں :)
  13. محمد وارث

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    شکریہ شیزان صاحب :)
  14. محمد وارث

    پاکستانی زبانیں اور ان کے حروفِ تہجی

    مادری زبانیں اور اردو
  15. محمد وارث

    پاکستانی زبانیں اور ان کے حروفِ تہجی

    بات اپنی مقامی یا مادری زبان اور اردو کے تقابل کی نہیں ہو رہی بلکہ اردو سمجھنے اور انگریزی سمجھنے کی ہو رہی ہے اور یقیناً ستر سال پہلے، اردو سمجھنے والے انگریزی سمجھنے والوں کے مقابلے میں بہت زیادہ تھے، اور اب بھی ہیں۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ تقسیم کے فوری بعد، سارے صوبوں کی مادری زبانوں کے ساتھ...
  16. محمد وارث

    پاکستانی زبانیں اور ان کے حروفِ تہجی

    وہ اس لیے کہ اردو رابطے کی زبان تھی اور ہے۔ تقسیم سے پہلے سارے ہندوستان میں لوگ، اردو کچھ نہ کچھ تو سمجھتے ہی تھے، اب بھی سمجھتے ہیں۔ انگریزی کون سمجھتا تھا؟
  17. محمد وارث

    پاکستانی زبانیں اور ان کے حروفِ تہجی

    آپ کی بات بجا ہے، لیکن اس خرابی میں زبان کا اتنا ہاتھ نہیں ہے جتنا آپ کو دکھائی دے رہا ہے، اور بہت سے گھمبیر مسائل تھے مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں، اور بہت سے مسائل ہیں موجودہ پاکستان کی زبوں حالی میں۔ یہ مسئلہ تو تب بھی حل ہو سکتا تھا اگر اردو ہی کی صحیح دیکھ ریکھ کر لی جاتی، افسوس ہمارے...
  18. محمد وارث

    دھونی پر الزام

    بہت اچھی بات ہے اور صحیح شکایت ہے۔ میٹھے پانی کا مسئلہ آئندہ دہائیوں میں سب سے بڑا مسئلہ بن کر ابھرنے والا ہے۔ نہ جانے کون ناہنجار تھا لیکن بات اس نے سچ کہی ہے کہ آئندہ جنگیں پانی کے وسائل پر ہونگی۔ اپنے ارد گرد نظر ڈالیے، کس بے دردی سے لوگ پانی ضائع کرتے ہیں۔ میں ایک کمرشل علاقے کے ارد گرد...
  19. محمد وارث

    پاکستانی زبانیں اور ان کے حروفِ تہجی

    ٹھیک ہے کہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں ایک مسئلہ زبان کا بھی تھا لیکن کیا زبان ہی کا مسئلہ تھا، اور کیا زبان ہی اس علیحدگی میں سب سے بڑا مسئلہ تھا، جی نہیں۔ چلیں مان لیا کہ تقسیم کہ بعد پاکستان کی سرکاری اور قومی زبان وہ قرار پائی جو آپ کے بقول کہیں بھی بولی نہیں جاتی تھی، تو ذرا آپ ہی فرما...
Top