نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    نوازش جناب، بہت شکریہ :)
  2. محمد وارث

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    شکریہ یاز صاحب، نوازش آپ کی۔ شکریہ آپ کا آسی صاحب۔
  3. محمد وارث

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    محبت ہے آپ کی یوسف صاحب۔ نہیں جن واقعات کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے وہ معمول کی بات ہے۔ نہ وہ ختم ہوئے نہ ہونگے کہ یہاں بہت سے نظریات رکھنے والے دوست جمع ہیں، ظاہر ہے پھر یہ کچھ تو ہوگا ، مطلب برتن ساتھ ساتھ ہوں تو ٹکرا کر آواز تو پیدا کرتے ہی ہیں :)
  4. محمد وارث

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    شکریہ صدیقی صاحب :)
  5. محمد وارث

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    شکریہ شاکر صاحب، انشاءاللہ یہیں ہوں:) شکریہ آپ کا مرزا صاحبہ،محفل چھوڑنے کا کوئی خیال کہیں دور دور بھی میرے ذہن نہیں ہے، ویسے ہی جیسے سگریٹ چھوڑنے کا ارادہ دور دور تک نہیں ہے :)
  6. محمد وارث

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    عارف صاحب، کچھ چیزوں کو چھوڑ بھی دیتے ہیں۔
  7. محمد وارث

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    بہت شکریہ اعجاز صاحب، نوازش آپ کی۔
  8. محمد وارث

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    شکریہ آپ کا برادرم، جزاک اللہ۔
  9. محمد وارث

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    شکریہ شیخ صاحبہ، لیکن فیصلہ میں نے کافی سوچ سمجھ کر کیا ہے اور اس پر عمل بھی ہو گیا ہے اور نظر ثانی کا ارادہ بھی نہیں۔ :) بہت شکریہ آپ کا اس پر خلوص مراسلے کے لیے۔ میں کہیں نہیں جا رہا محترم :) اور نوازش آپ کی۔ اردو محفل سے قطع تعلقی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا :)۔ اور شکریہ آپ کا برادرم ۔
  10. محمد وارث

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    شکریہ سلمان صاحب۔ دراصل بڑا بیٹا نویں جماعت میں کیا گیا ہے، گویا میری تو کم بختی آ گئی ہے۔ میں پہلے صرف ریاضی اور سائنس بچوں کو پڑھاتا تھا اب اس کے بورڈ کا رزلٹ اسکی ماں کی طرف سے مجھ پر ڈال دیا گیا ہے۔ اتنا پریشر تو میں نے کبھی اپنے امتحانوں کا نہیں لیا تھا۔ خیر دیکھیے، اللہ خیر کرے گا :)
  11. محمد وارث

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    شکریہ زیک :) شکریہ صدیقی صاحب، خلیل صاحب اور میرے عزیز دل دل پاکستان، لیکن یہ تو ہو چکا اب :)
  12. محمد وارث

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    نہیں راحیل صاحب، کوئی اور معاملہ نہیں ہے۔ کیا آپ یقین کریں گے کہ مجھے دو سال لگے اس فیصلے کو فیصل کرنے میں:)
  13. محمد وارث

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    السلام علیکم احبابِ محفل، ایک مختصر سی گذارش یہ ہے کہ یہ مراسلہ اس خاکسار کا بحیثیت "منتظمِ اردو محفل" آخری مراسلہ ہے۔ میں تو سوچ رہا ہوں کہ ایک مسکھڑا بھی لگا دوں لیکن علم نہیں کہ یہ خوشی کی بات ہے یا دکھ کی! تفنن برطرف، اس خاکسار نے، پچھلے کئی سال اس محفل پر پہلے مدیرِ محفلِ ادب اور پھر...
  14. محمد وارث

    مراسلہ میٹر

    تاریخ - 26 فروری 2016ء تا 25 اپریل 2016ء دن - 58 مراسلے - 385 مراسلے فی دن - 6.6 یا (7)
  15. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ ایک اخبار کی کارستانی دیکھیے۔ معین اختر مرحوم کی برسی کے موقعے پر خبر لگائی اور ساتھ میں معین خان کرکٹر کی تصویر جڑ دی :)
  16. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رُباعی از مولانا صدر الدین محمد صدر شیرازی المعروف بہ مُلّا صدرا آناں کہ رہِ دوست گزیدند ہمہ در کوئے شہادت آرمیدند ہمہ در معرکۂ دو کون فتح از عشق است ہرچند سپاہِ اُو شہیدند ہمہ وہ سب لوگ کہ جنہوں نے رہِ دوست کا انتخاب کیا، وہ سارے کے سارے کوئے شہادت میں جا گزیں اور آرام فرما ہیں۔ دونوں جہانوں...
  17. محمد وارث

    اردو نظم کی ابتدا کب،کیسے اور کہاں ہوئی؟

    کسی زمانے تک ولی دکنی کا اردو کا پہلا شاعر مانا جاتا تھا، پھر تحقیق سے قلی قطب شاہ مشہور ہوئے۔ امیر خسرو کا بھی اردو کلام مشہور ہے، خواجہ مسعود سعد سلمان کا نام بھی لیا گیا۔دیگر شعرا کے نام بھی ملتے ہیں لیکن عام مانا یہی جاتا ہے کہ قلی قطب شاہ ہی اردو کے پہلے شاعر ہیں۔ امیر خسرو اور خواجہ...
  18. محمد وارث

    اردو نظم کی ابتدا کب،کیسے اور کہاں ہوئی؟

    امیر خسرو کے دیوان کے نام ”غرۃ الکمال“ ہے۔ آپ نے جہاں سے نقل کیا ہے،یقینا انہوں ہی نے غلط لکھ رکھا ہے۔
  19. محمد وارث

    تبصرہ کتب 1984 از جارج آرویل

    اور اگر 1984 کے بارے میں بھی دوستوں کا یہی دعویٰ ہے جو میں نے اوپر سوچا تھا تو یہ مصنف کی عظمت پر دال ہے۔
Top