آناں کہ خاک را بنظر کیمیا کنند
آیا بوَد کہ گوشۂ چشمے بما کنند
حافظ شیرازی
وہ کہ جو نظر ڈال کر خاک کو کیمیا کر دیتے ہیں، کاش کہ وہ ایک گوشۂ چشم ہماری طرف بھی کر دیں۔
غلط، بالکل غلط، ہالی وڈ ہی کی بات تھی۔ جب زیک نے پوچھا تھا کہ امریکہ سے ناروے نزدیک یا پاکستان۔ کیا ہو گیا صاحب، ا بھی تو شادی کو کچھ ہی عرصہ ہوا ہے سرکار :)
یہ سٹیٹ منٹ وہی دے سکتا ہے جس نے شاہ رخ خان کی تمام یا زیادہ تر فلمیں دیکھ رکھی ہوں پس ثابت ہوا کہ سب کی بیگمات شاہ رخ خان کی فلمیں دیکھتی ہیں :)
میں نے آج اپنی بیگم کی فرمایش پر یہ فلم ڈاؤنلوڈ کی ہے، کل صبح بچوں کو اسکول اور مجھے دفتر بھیج کر وہ سکون سے دیکھے گی :)
خاک مزہ ہوتا ہے :(۔
میں چونکہ کالج کے زمانے میں اپنا زیادہ تر وقت سیالکوٹ کی دو پبلک لائبرریوں میں گزارتا تھا سو کئی دفعہ "جوڑے" دیکھے۔ استغفراللہ، استغفراللہ، خاک مزہ ہوتا ہے دیکھنے میں :)