جی پرانی انارکلی اور نئی کا سنگم لکھنا چاہیے تھا مجھے۔ میرے خیال میں اب بھی ہوتی ہیں، اسی سنگم پر اتوار کو اور چھٹی والے دنوں میں۔ خاص پرانی انار کلی میں اب واقعی فوڈ سٹریٹ ہے۔ مال روڈ کی طرف سے نئی انار کلی کے شروع میں بھی کئی باقاعدہ دوکانیں ہیں، اب شاید کم ہو گئی ہیں لیکن موجود ہیں، چھوٹی...