فارسی زبان کی اصلاح تو کوئی اہلِ زبان ہی کر سکتا ہے، میں وزن کی نشاندہی کر سکتا ہوں۔
پہلے مصرعے میں شدم اور مادر کے درمیان اضافت لانے سے وزن پورا ہو جاتا ہے یعنی
تنہا شدم و مادرِ غم خوار ندارم
دوسرے مصرعے میں ایک تو مادر کی تکرار ہے جو فصیح نہیں، دوسرا اس سے وزن بھی خراب ہوتا ہے، اگر یوں کر...