اور اس چیز کی اتنی مقدار کہ جس سے ہوش و حواس گم نہ بھی ہوں، وہ بھی حرام ہے :)
ویسے کیمیکل الکحل کے بارے میں علما کی رائے بٹی ہوئی ہے۔ الکحل بطور کیمیکل بہت سی مصنوعات میں استعمال ہوتا ہے اور ضروری نہیں کہ وہ ساری مصنوعات اکل و اشرب (کھانے پینے) ہی سے تعلق رکھتی ہوں سو بہت سے عالم ایسے استعمال...