یادش بخیر، سفروں کی بات چل نکلی ہے تو پھر اپنی جوانی تک بھی پہنچے گی :)
اللہ جنت نصیب کرے، والد صاحب مرحوم مجھے کالج کے دنوں میں کہا کرتے تھے کہ یار کبھی کسی بس یا ٹرین وغیرہ کا ٹکٹ لو اور سمبڑیال تک ہی ہو آؤ۔ سمبڑیال سیالکوٹ سے یہی تیس پنتیس کلومیڑ دُور ہے اور والد صاحب یہ اس لیے کہتے تھے کہ...