رُباعی از صُوفی سرمد شہید
صد شُکر کہ دلدار ز من خوشنُود است
ہر دم بہ کرم و ہر نفَس در جُود است
نقصاں بہ من از مہر و محبت نہ رسید
سودا کہ دلم کرد، تمامش سُود است
صد شکر کہ دلدار مجھ سے خوش ہے۔ اور ہر دم اور ہر لحظہ اُس کا جوُد و کرم مجھ پر ہے۔ اس مہر و محبت میں مجھے ذرہ بھر بھی نقصان نہیں پہنچا...