نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہوتا ہے کہ ایک دو اور عمرہ کرنے کا ارادہ ہے ماشاء اللہ ۔
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کہاں ہے، ابھی تک چائے نہیں ملی ۔
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روزانہ کی پانچ نمازیں بھی شاید اسی لیے فرض ہیں، ایک تو سکون ملتا ہے دوسرا انسان مسجد کا جسے اللہ کا گھر بھی کہا جاتا ہے، چکر لگا لیتا ہے ۔
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرمائے، اور آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہے، اِس بار چپل کا خیال رکھنا ۔ اللہ میاں کے مہمان میں بھی ایک چپل گم جانے کا ذکر ہے نا ۔
  6. ع

    ہمارے غور کرنے کو ہَوا ہے

    بہت شکریہ فاخر رضا بھائی ۔
  7. ع

    جب تک میں انجان ہوں کیسے چپ بیٹھوں

    جب تک میں انجان ہوں کیسے چپ بیٹھوں پُتلا نہیں انسان ہوں کیسے چپ بیٹھوں چار دنوں کو یونہی بیٹھ کے کھوؤں کیوں پل بھر کا مہمان ہوں کیسے چپ بیٹھوں آپ سبھی ہیں دانشور خاموش رہیں میں تو بہت نادان ہوں کیسے چپ بیٹھوں یہ دنیا یہ کاری گری یہ علم اپنا دیکھ کے سب حیران ہوں کیسے چپ بیٹھوں آپ تو ہیں لوگوں...
  8. ع

    ہمارے غور کرنے کو ہَوا ہے

    ہمارے غور کرنے کو ہوا ہے فضا ہے، روشنی ہے اور گھٹا ہے میں کرتا بھی ہوں اُس کا شکر لیکن مرے دل میں عجب اک خوف سا ہے نہ چھوڑیں دین کا دامن کبھی ہم اِسی میں اپنی اچھائی، بھلا ہے نہیں جھکتی اگر گردن ہی آگے خدا سے عشق کا دعویٰ بھی کیا ہے بڑائی ہے سب اُس کے واسطے دوست یہ مانا مَیں کہ تُو عالِم بڑا...
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راتوں رات الف بے یاد بھی نہیں ہوتی، میں بھی تقریباً ہر بار حروفِ تہجی کی تصویر دیکھ کر ہی مراسلہ لکھتا ہوں ۔
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارے ہاں اصل مسئلہ اچھی اور معیاری تعلیم کا لگتا ہے ۔
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم تو تب ہو کہ پورے پورے پیالے بھر کی پی جائے، میں تو بس آدھا کپ پیتا ہوں زیادہ تر ،
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فال تو یہاں نعوذ باللہ قرآن سے بھی نکالتے ہیں لوگ، ہمارے محلے میں ایک خاتون کے بارے میں ایسا سنا تھا ۔
  13. ع

    مبارکباد فہد میاں عرف چار ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو فہد آپ کو ۔
  14. ع

    رونقیں کیا نہیں لگائی گئیں

    رونقیں کیا نہیں لگائی گئیں ہم سے آنکھیں نہیں اٹھائی گئیں ایک ہے راہ، وہ جو سیدھی ہے راہیں کیا کیا نہیں دِکھائی گئیں کتنی نظریں ہیں منتظر اُس کی آنکھیں کتنی یہاں بچھائی گئیں ایک مطلب ادا نہ ہو پایا باتیں بھی سیکڑوں بنائی گئیں عشق میں ذلتیں ہی کب ہیں نصیب شہرتیں کیا نہیں کمائی گئیں میں غریب...
  15. ع

    کاوش

    ایک صورت یہ نکالی جا سکتی ہے ۔ نہ آنکھوں سے نہ دل سے ضبط ہوتا ہے، یہ سن لو سب ستائے گا جو اب مجھ کو، میں اُس کو بد دعا دوں گا
  16. ع

    بس محبت سے پیش آیا جائے ۔

    بس محبت سے پیش آیا جائے یہ طریقہ بھی آزمایا جائے دل سے نفرت نکال کر دیکھوں ہو بھی سکتا ہے، مسکرایا جائے شاید آ جائے مجھ پر اُس کو رحم اپنی حالت کو جا دِکھایا جائے جان چھوڑے گا کب یہ پاگل پن اور کب تک یہ منہ چھپایا جائے پھر تو کچھ دیکھنے کو بچتا نہیں رخ سے پردہ جو وہ، اٹھایا جائے کیا ہے...
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں سے فال نکلوائیں تو پتا چل جائے گا ۔
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گاؤں میں، خاص طور پر پنجاب کے گاؤں میں، نمک کو 'لون' کہا جاتا ہے ۔
  19. ع

    بدلتے الفاظ

    ہمارے ہاں، ایک لفظ 'پرات' بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔
Top