اگر آپ نے 'فاعلاتن مفاعلن فعلن' بحر کا انتخاب کیا ہے تو یہ مصرع بحر سے خارج ہیں ۔
///شور تو ہے مگر مبہم سا ہے
///نہ ہی رشتوں میں شناسائی ہے
دوسرے مصرع کو یوں درست کیا جا سکتا ہے ۔
نہ ہی رشتوں میں ہے شناسائی ۔
حیرت ہے، آپ کو نہیں معلوم ؟ ہمارے یہاں زیادہ تر انٹرنیٹ کیبلز کے ذریعے ہی تو پہنچتا ہے، اور ان کیبلز کو کھمبوں وغیرہ سے باندھ کر گھروں میں پہنچایا جاتا ہے ۔
بہت اچھا بھی ہوا ہے اور بہت برا بھی، جو لوگ انٹرنیٹ کا استعمال کسی اچھے کام کے لیے کرتے ہوں گے، ان لوگوں کے لیے تو برا ہوا ہے، اور جو لوگ صرف وقت برباد کرتے ہیں فیس بک وغیرہ پر ان کے لیے تو یہ فیصلہ اچھا رہے گا ۔