گھما پھرا کر بات کرنے کی بجائے صاف صاف عرض کر رہا ہوں کہ میں خود کو کسی بھی قابل نہیں سمجھتا، آپ حوصلہ بڑھا دیتے ہیں تو یہاں محفل میں ایک دو پوسٹ کرنے کے قابل ہو جاتا ہوں، ورنہ تو کہاں کوما لگانا ہے اور کہاں ختمہ یا ختمہ کہتے ہی کس کو ہیں یہ بھی نہیں جانتا ۔