نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرما لیجیے قیلولہ۔ اللہ حافظ
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیسا اتفاق ہے کہ میں بھی چائے کا انتظار کر رہا ہوں. اور ابھی یہ جملہ لکھ ہی رہا تھا کہ چائے آ بھی گئی۔ پانی کم پتی تیز اور چینی ہلکی! الحمد للہ
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے یہ نئی الف بے کا قاعدہ کہاں کہاں لکھا جاتا ہے؟
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب لوگوں کی گاڑی ژوب کے 'ٹیشن' پر نہیں رکا کرتی۔ جن میں سے ایک میں بھی ہوں
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نمازیوں کی کمی دیکھ کر بہر حال دکھ ہوتا ہے۔ رمضان میں اور عید کی نماز میں جو رش ہوتا ہے کاش ایسا عام دنوں میں بھی ہونے لگ جائے
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دن چڑھا ہے ابھی تو 16 جون کا، عید کی نماز کے بعد عید کی مبارکبادیں دی جاتی ہیں
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوک نہیں رہا ہوں فہد اشرف لیکن آپ کے بھی ابھی عیدی وصول کرنے کے دن ہیں
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبل اس کے کہ پاکستان میں بھی عید ہو جائے جہاں جہاں عید منائی جا رہی ہے وہاں وہاں کے رہنے والوں کو عید مبارک ہو
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رب جانے زیرے والے بسکٹ کو انڈیا میں بھی زیرا پلس ہی کہتے ہیں۔ یہاں پاکستان میں تو یہی نام مشہور ہے
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدمہ چھپڑ پھٹنے کا ہوا ہو گا یا خوشی
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوئی بات نہیں ابھی جڑ زیادہ مضبوط نہیں ہوئی کاٹی جا سکتی ہے
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب لوگ بس ڑ کی فکر میں لگے رہتے ہیں حالانکہ اس کو چھوڑ دینے کی اجازت ملی ہوئی ہے
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے عورتوں کے لیے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے یہ نام
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل تو چاہتا ہے کہ شمشاد بھائی واپس آ جائیں، اور جس طرح میں ان کے ساتھ شروع شروع میں گپیں لگایا کرتا تھا اب بھی لگایا کروں
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں نے کچھ مصری بھائیوں کے ساتھ کام کیا ہے لیکن ان کا اس طرح کے لفظ بولنے کا انداز بھول چکا ہوں!
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھیں میری کم علمی، میں پی ایچ ڈی کو بھی شاید ایم بی بی ایس جیسا ہی سمجھتا تھا۔ اب فرق معلوم ہو گیا ہے
  17. ع

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    یہ نعتیہ اشعار یا قطعہ میرے خیال میں اب تک کے کہے گئے سب نعتیہ اشعار سے زیادہ مشہور ہے
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی جو قریش کا قبیلہ ہوا کرتا تھا شاید اسی کی وجہ سے سے کچھ لوگوں کو ابھی تک قریشی کہا جاتا ہے
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذاکر نائیک صاحب نے پی ایچ ڈی پتا نہیں کہا سی کی ہے
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غبارے جیسا پیٹ ہو گیا ہے آج سحری ( قیمہ، روٹی، لسی اور دہی) کے بعد، اب چائے پی رہا ہوں
Top