وہ لطیفہ میں نے بھی یہیں پڑھا تھا جس میں 'لاہور' کی جگہ 'لہوڑ' لکھا تھا! ویسے یہ ایک سیاسی بات ہے، اس کے علاوہ بھی اکثر شہریوں کو لاہور کے ساتھ ہلکی سی جیلسی رکھتے ہوئے بہت بار محسوس کیا ہے، حالانکہ لاہور اور لاہور والے اس سے بالکل مخلتلف ہیں!
واقعی میں شاعر نہیں ہوں! اس کو انکساری مت سمجھیں! لیکن شاعر بننا ضرور چاہتا ہوں! اور ان شاء اللہ ایک دن ضرور شاعر بن جاؤں گا! آپ کی دعاؤں کے لیے بہت بہت شکریہ! بے شک مجھے دعاؤں کی بہت ضرورت ہے!
میں شاعر نہیں ہوں بھائی! بننے کی کوشش کر رہا ہوں! اور چار ہزاری تو دو تین دن پہلے ہوا تھا! مبارک بادیں آج وصول کر رہا ہوں!
یہ پیغام لکھتے ہوئے یہاں ایک اور پیغام ارسال ہو چکا ہے! لیکن میں اس پیغام کو بھی ارسال کرنے جا رہا ہوں!