تھریڈ کی مناسبت سے: :D
کہ جن کی مراسلوں کے لئے مابدولت (گائے) ایک دائمی حسرت ویاس کی کیفیت میں گرفتار۔چھلاوے کی مانند جلوہ افروز ہوکر بادصبا کی مافق ایک لمحہ قلیل کے لئے ٹھنڈی خوشبو چہارسو پھیلاکر،محفلین کو تشنہ کام چھوڑ کرفضائے بسیط کی وسعتوں میں کھوجاتے ہیں۔