نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    جی یہ ربط دیکھیے۔ دراصل یہ علامہ شبلی پر مضمون ہے، محاکات کی بحث ضمنی ہے۔
  2. محمد وارث

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    اور ایک مشہور زمانہ شعر فاروق روکھڑی کا ہم تم ہونگے بادل ہوگا رقص میں سارا جنگل ہوگا
  3. محمد وارث

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    جی بالکل وسیع ہے۔ علامہ شبلی نعمانی سے شعر العجم جلد چہارم میں اس پر سیر حاصل بحث کی ہے، بیسیوں صفحات ہیں لیکن افسوس (اردو والوں کے لیے) کہ ساری مثالیں فارسی شاعری کی ہیں۔ علامہ محاکات کی تعریف یوں کرتے ہیں " محاکات کے معنیٰ کسی چیز یا کسی حالت کا اس طرح ادا کرنا ہے کہ اس شے کی تصویر آنکھوں...
  4. محمد وارث

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    میرے خیال میں شاعری کی اصطلاح میں اسے محاکات کہتے ہیں۔ جوش کا ایک شعر مڑ کر جو میں نے دیکھا، اُمّید مر چکی تھی پٹری چمک رہی تھی، گاڑی گزر چکی تھی
  5. محمد وارث

    مبارکباد محمد وارث بھائی کے سولہ ہزار مراسلے

    16000 مراسلے ہونے میں 9 سال لگے ہیں، ان کا ایک فیصد کرنے کے لیے کم از کم تین چار دن تو دیں سرکار :)
  6. محمد وارث

    مبارکباد محمد وارث بھائی کے سولہ ہزار مراسلے

    شکریہ عارف صاحب۔ بس ایک کش؟ میں صبح کے کوئی ڈیڑھ پیکٹ سگریٹ پھونک چکا ہوں اسی خوشی میں :)
  7. محمد وارث

    مبارکباد محمد وارث بھائی کے سولہ ہزار مراسلے

    شکریہ عدنان صاحب۔ شکریہ زہیر صاحب۔
  8. محمد وارث

    ازم اور ان کی اقسام

    زہے نصیب :)
  9. محمد وارث

    ازم اور ان کی اقسام

    اردو محفل ازم: اردو محفل کی گائے کا کوئی مذہب یا عقیدہ نہیں ہے۔ تمیز اور اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے ہر گوالہ اپنے مذہب اور عقیدے کے مطابق گائے کا دودھ نکال سکتا ہے۔
  10. محمد وارث

    ازم اور ان کی اقسام

    تھریڈ کی مناسبت سے :) جانورستان ازم : سب گائیں آپس میں برابر ہیں، البتہ کچھ مقدس گائیں زیادہ برابر ہیں۔
  11. محمد وارث

    ازم اور ان کی اقسام

    تھریڈ کی مناسبت سے :) عاشق ازم : ‏گرمیوں کی آمد پر ان اللہ میاں کی گائے عاشقوں کے غم کو بانٹنا مت بھولئیے جو لحاف میں چُھپ کر کال اور ایس ایم ایس کرتے تھے
  12. محمد وارث

    مبارکباد محمد وارث بھائی کے سولہ ہزار مراسلے

    شکریہ نظامی صاحب۔ شکریہ احمد صاحب۔ شکریہ بدر الفاتح صاحب۔ شکریہ حمیرا صاحبہ۔
  13. محمد وارث

    آمد بر سگنل

    آم تو ہمارے چچا غالب کو اتنے پسند تھے کہ بس شراب کہ بعد اسی کا نمبر تھا۔ سو آپ نے ایک کا ذکر کر دیا لیکن پھر بھی آپ کے لیے 100/100 :)
  14. محمد وارث

    مبارکباد محمد وارث بھائی کے سولہ ہزار مراسلے

    شکریہ تجمل صاحب۔ شکریہ صدیقی صاحب۔ شکریہ خلیل صاحب۔ شکریہ اعوان صاحب۔ شکریہ جاسمن صاحبہ۔ شکریہ یاز صاحب۔ :) :)
  15. محمد وارث

    مبارکباد محمد وارث بھائی کے سولہ ہزار مراسلے

    کمال کر دیا یوسف صاحب، ابھی تو شاید ہوئے ہی ہیں، لگتا ہے آپ اسی تاک میں تھے :) شکریہ برادرم!
  16. محمد وارث

    شارٹ لسٹ اشتہارات

    واقعی پاکستانی ایڈز کسی کام کی نہیں ہوتیں، انڈینز اس سلسلے میں بہت آگے ہیں، میں تو کبھی کبھی محض انڈین ایڈز دیکھنے لے لیے کوئی انڈین چینل دیکھ لیتا ہوں :) پاکستان میں، یو فون کی ایڈز مجھے ہمیشہ ہی پسند آتی ہیں اور ان کی یہ ٹیم کافی سالوں سے ایڈز بنا رہی ہے۔
Top